رمضان سپیشل
عید پر سیاحوں کیلئے سیف ٹورازم مری ایپ ڈاؤن لوڈکرنے کی ہدایت
عیدالفطرپرملکہ کوہسار مری آنیوالے سیاحوں کوٹورازم مری ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کی ہدایات کردی گئیں۔ ملکہ کوہسار مری میں عید الفطر کی ...پاکستان میں شوال کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
پاکستان میں شوال کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ شوال کاچانددیکھنےکےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج وفاقی دارالحکومت اسلام ...متحدہ عرب امارات میں عید کی نماز کھلےمقامات پرپڑھنے پرپابندی عائد
کشیدہ صورتحال کےباعث متحدہ عرب امارات میں عید الفطرکی نماز کھلےمقامات پرپڑھنے پرپابندی عائدکردی گئی۔ اماراتی حکام کے مطابق متحدہ عرب امارات ...مری:ملکہ کوہسار میں عید پر سیاحوں کی سہولیات کیلئے انتظامات مکمل
ملکہ کوہسارمری میں عیدالفطر کے موقع پر سیاحوں کی سہولیات کیلئے انتظامات مکمل کرلیےگئے۔ ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی ...عیدمنانےکیلئے پردیسیوں کی آبائی علاقوں کوواپسی،بس اڈوں پررش بڑھ گیا
عیدالفطرکےقریب آتےہی پردیسیوں کی آبائی علاقوں میں واپسی کےباعث بس اڈوں پررش بڑھ گیا۔ تفصیلات کےمطابق عیدالفطرکےقریب آتےہی لاہورسےدیگرعلاقوں کو واپسی کارجحان ...ریلوےکاعیدالفظرکےموقع پر4سپیشل ٹرینیں چلانےکافیصلہ
ریل کے مسافروں کیلئے سفری سہولت کا سلسلہ،وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہدایت پر پاکستان ریلویز نے رواں سال عید الفطر ...پاکستان میں عید الفطر کب ہو گی ؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
پاکستان میں عید الفطر کب ہو گی ؟محکمہ موسمیات نے شوال کے چاند کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے عید الفطر ...حرمین شریفین میں رمضان کے آخری عشرے کی 27 ویں شب:لاکھوں افراد کی شرکت
حرمین شریفین میں رمضان المبارک کے آخری عشرے کی 27 ویں شب میں لاکھوں فرزندان اسلام نے تراویح ، تہجد کی نماز ...وفاقی حکومت کاعیدالفطر کے موقع پر ملک بھر میں 4 تعطیلات کافیصلہ
وفاقی حکومت نےعیدالفطرکےموقع پرملک بھرمیں چارتعطیلات کافیصلہ کرلیاہے۔ رپورٹ کےمطابق رواں سال عیدالفطرکےموقع پرجمعہ سےلےکرپیرتک چھٹیاں ہوں گی۔ خیال رہےکہ رواں سال ...عیدالفطر کب ہوگی؟ بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات کا اہم انکشاف
عیدالفطر کب ہوگی؟بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات نے مصر سمیت مختلف ممالک میں یکم شوال ،عیدالفطر کے چاند سے متعلق نئی تفصیلات ...



















