شوبز
ریکارڈنگ کے دوران ہراسگی کا معاملہ، سنگیتانے اعلیٰ حکام سےاپیل کردی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف ہدایت کارہ سنگیتا کے ڈرامے کی ریکارڈنگ رکوا دی گئی، جس پر ہدایتکارہ نےاعلیٰ حکام سےملزمان کیخلاف کارروائی ...سینئراداکارہ بابرہ شریف نےزندگی کی 71بہاریں دیکھ لیں
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ بابرہ شریف نےزندگی کی 71بہاریں دیکھ لیں۔ 10دسمبر1954کوپیداہونےوالی اداکارہ بابرہ شریف نےاپنےفنی کیرئیرکاآغاز 1973ء میں ڈرامہ کرن کہانی ...تھیٹرکل، آج اور کل تھیٹر کی تاریخ و تناظر پر جامع کتاب
تھیٹر کل، آج اور کل میں تھیٹر کا تعارف اور اس کی تفہیم پیش کی گئی ہے۔ بطور میڈیم اس کی ابلاغی ...ٹک ٹاکر لڑکی کے بال کاٹنے کا کیس: ملزمان کی ضمانت منظور
ٹک ٹاکر ایمان طاہر کے بال کاٹنے کےکیس میں گرفتاردونوں ملزمان کوعدالت نے ضمانتیں منظور کرکےرہائی کاحکم دےدیا۔ سول جج صوفیہ ملک ...فراڈکیس میں ریلیف: اداکارہ نادیہ حسین کےشوہرکی ضمانت منظور
فراڈکیس میں ریلیف،عدالت نےاداکارہ نادیہ حسین کےشوہرکی ضمانت منظورکرلی ۔ سندھ ہائیکورٹ میں اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر کی 53 کروڑ کے ...برطانیہ نے اداکاراحسن خان کو فنی خدمات پر ایوارڈ سے نواز دیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احسن خان کو انڈسٹری اور کمیونٹی کے لیے خدمات کے اعتراف میں برطانوی رکنِ پارلیمنٹ افضل ...سوشل میڈیا انفلوئنسر پیاری مریم انتقال کرگئیں
دلچسپ کونٹینٹ کی وجہ سےسوشل میڈیاپرشہرت حاصل کرنےوالی پیاری مریم انتقال کرگئیں۔ سوشل میڈیا انفلوئنسر پیاری مریم کےانتقال کی خبرفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ پراُن ...عابد علی صرف ایک ہمسفر نہیں بلکہ تحفظ اور زندگی کا احساس تھے ،اداکارہ رابعہ ...
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ رابعہ عابدنےکہاہےکہ عابد علی صرف ایک ہمسفر نہیں بلکہ تحفظ اور زندگی کا احساس تھے ۔ اداکارہ رابعہ ...سینئراداکارہ بینامسرور67برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ بینامسرور67برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں۔ اداکارہ کےانتقال کی تصدیق بینامسرورکےبیٹےپارس مسرور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام ...ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’’اواتار:فائر اینڈ ایش ‘‘ کا پہلا ٹریلرریلیز
ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’’اواتار:فائر اینڈ ایش ‘‘ کا پہلا ٹریلرریلیزکردیاگیا۔ پنڈورا کی جادوئی دنیا پرجانے کو ہوجائیں تیار ، ...



















