شوبز
انڈیا کی مشہور کامیڈی فلم ’گول مال‘ کے پانچویں حصے کی فروری سے شوٹنگ
بالی ووڈ کی کامیاب کامیڈی فرنچائز’’’گول مال ‘‘ کی پانچویں فلم کی رواں برس فروری کے آخر میں شوٹنگ شروع ہو گی۔ ...شادی سے قبل ہی طلاق سے متعلق پیشگوئی :ہانیہ عامرنےردعمل دیدیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ ہانیہ عامرنےشادی سے قبل ہی طلاق سے متعلق پیشگوئی پر ردعمل دیتےہوئےکہاکہ پہلے شادی تو ہونے دو۔ سماجی ...میرا نام لینا بند کریں،علیزے شاہ کی یاسر نواز کو آخری وارننگ
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ علیزےشاہ نےاداکار یاسرنوازکوآخری وارننگ دیتےہوئےکہاکہ میرا نام لینا بند کریں۔ورنہ ہتکِ عزت کا مقدمہ دائرکرو گئیں۔ انسٹاگرام پر ...فلم ’او رومیو‘ کا ٹیزر جاری ، شاہد کپور کے ’وائلنٹ‘ کردار کے چرچے
مشہور بھارتی ہدایت کار وشال بھردواج کی نئی فلم ’او ،رومیو‘ کا ٹیزرجاری کردیا گیا ۔ فلم میں اداکار شاہد کپور مرکزی ...ہالی وڈ کی نئی فلم ’’دی ڈیتھ آف روبن ہڈ‘‘کاآفیشل ٹریلر ریلیز
ہالی وڈ کی نئی ایکشن اور تھرلر فلم ’’دی ڈیتھ آف روبن ہڈ‘‘کاآفیشل ٹریلر ریلیز، فلم پاکستانی سینما گھروں کی کب زینت ...محبت وہ ہے جو انسان کو خود بدلنے پر مجبور کر دے،حریم فاروق
پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نےکہاہےکہ کوئی ایسا انسان جو آپ کیلئے دوسروں سے لڑے اور خود کو تبدیل کرے واقعی آپ سے ...گلوکارہ عابدہ پروین کی وفات کی خبریں،بیٹی کی وضاحت
معروف گلوکارہ عابدہ پروین کی وفات کی خبروں پربیٹی نےوضاحت دےدی۔ صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی بیٹی نےوالدہ کےانتقال سےمتعلق سوشل میڈیاپر ...اداکارسلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے30 برس بیت گئے
مولا جٹ سمیت سینکڑوں فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے ۔ ...اداکار آغا شیراز کی طبیعت ناساز:ہسپتال منتقل
پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکارآغاشیرازکی اچانک طبیعت بگڑگئی،ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ میڈیارپورٹس کےمطابق گزشتہ روزاداکارآغاشیرازکودل کی تکلیف محسوس ہوئی جس کی وجہ سے اُن کو ...دنیا کے امیر ترین یوٹیوبرز کی فہرست جاری، کتنے پاکستانی شامل ہیں؟
دنیا کے امیر ترین یوٹیوبرز کی فہرست جاری، کتنے پاکستانی شامل ہیں؟تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ یوٹیوب کی بڑھتی ہوئی مقبولیت ...



















