شوبز
سلمان خان انجری کاشکار:شوٹنگ کےدوران2پسلیاں ٹوٹ گئیں
بالی ووڈکےدبنگ خان شوٹنگ کےدوران انجری کاشکارہوگئےجس سےسلمان خان کی دوپسلیاں ٹوٹ گئیں،اداکارنےتصدیق کردی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق بالی ووڈمیں دبنگ خان کےنام سےپہچان ...اگراداکارنہ ہوتاتوآج بریانی کاہوٹل چلا رہا ہوتا، فہد مصطفیٰ
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکاروشوہوسٹ فہدمصطفیٰ نےکہاہےکہ اگراداکارنہ ہوتاتوآج بریانی کاہوٹل چلارہاہوتا۔ فہدمصطفیٰ نےچندماہ قبل ایک پروگرام میں بطورمہمان شرکت کی جہاں اداکارسےان ...نازیباویڈیووائرل کامعاملہ:ہانیہ عامرسیخ پاہوگئیں
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامرکی سوشل میڈیاپرایک ویڈیووائرل ہوئی جس پر ردعمل دیتےہوئےاداکارہ سیخ پاہوگئیں۔ شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ ...خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس:ملزمہ کی ضمانت خارج
معروف ڈرامہ نگارورائٹرخلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس میں عدالت نےملزمہ آمنہ عروج کی ضمانت خارج کردی۔ معروف ڈرامہ نگارورائٹرخلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ ...خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس:ملزمان کاجسمانی ریمانڈ منظور
معروف رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس میں مرکزی ملزمان کاجسمانی ریمانڈ منظور کر لیاگیا۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کے جج عرفان ...شادی کیسےہوگی:رشتےکی بات چلتی ہےتوپولیس گھرآجاتی ہے،کنگنارناوت
بھارتی اداکارہ وسیاستدان کنگنارناوت نےکہاکہ ہےبدنام اتنا کیا ہوا ہے کہ شادی کیسےہوگی۔عدالتی کیسز ہی اتنے ہیں، جیسے ہی کسی سے رشتے ...بھارتی فلم’ایمرجنسی‘کوسینسربورڈکےسرٹیفکیٹ کاانتظار
بھارتی سیاستدان واداکارہ کنگنارناوت کی فلم’ ایمرجنسی ‘کو سینسر بورڈ کے سرٹیفکیٹ کا انتظار ،بورڈ نے ریلیزسےروک دیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق اداکارہ کنگنارناوت ...خلیل الرحمان قمرکیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
معروف ڈرامہ نگاراوررائٹرخلیل الرحمان قمرکیس میں عدالت نے اہم ہدایت جاری کردی۔ لاہور ہائی کورٹ نے معروف پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن ...لڑکی شادی کیلئے دستیاب ہے،خواہشمندافرادرابطہ کریں،ثمن کاانکشاف
اداکارہ ثمن انصاری نےانکشاف کیاکہ امریکامیں میری شادی کےلئے مسجدمیں اعلان کروایاگیاکہ لڑکی شادی کےلئےدستیاب ہے،خواہشمند افراد رابطہ کریں۔ پاکستانی شوبزانڈسٹری کی ...شادی کی خبرپراداکارہ لائبہ خان نےردعمل دےدیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ لائبہ خان نے پہلے سے شادی شدہ عرب شہری سے شادی کےحوالے سےلب کشائی کر دی۔ ...