شوبز
بالی ووڈاداکارگووندااچانک بےہوش،ہسپتال منتقل
بالی ووڈکےسٹاراداکارگوونداطبیعت ناسازہونےپربےہوگئےاُن کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔ بھارتی میڈیارپورٹ کےمطابق اداکارگوونداکی گزشتہ رات اپنی رہائش گاہ اچانک طبیعت خراب ہوئی جس کےبعدوہ بےہوش ...لاہور ہائیکورٹ کے جج نے ڈکی بھائی کی درخواستِ ضمانت سے معذرت کر لی
جوا ایپ کیس میں لاہور ہائیکورٹ کے جج نے سعدالرحمان عرف (ڈکی بھائی) کی درخواستِ ضمانت سے معذرت کر لی۔ لاہورہائیکورٹ میں ...معروف اداکار دھرمیندرکی طبیعت ناساز: آئی سی یو میں منتقل
معروف اداکاردھرمیندرکی طبیعت ناسازہونےپرہسپتال کےانتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں منتقل کردیاگیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق 89سالہ دھرمیندرکوچندروزقبل طبیعت بگڑنےپر ممبئی کے ...محبت کی شادی سےپریشان والدین کیلئے اداکارہ صائمہ قریشی کامشورہ
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ صائمہ قریشی نےمحبت کی شادی سےپریشان والدین کومشورہ دیتے ہوئے کہاکہ بچوں سےکہوکےاپنےبل بوتےپرشادی کریں ۔ اداکارہ صائمہ ...معروف اداکار درپن کو مداحوں سے بچھڑے 45 برس بیت گئے
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکار درپن کو مداحوں سے بچھڑے 45 برس بیت گئے۔ 1928 میں یوپی میں پیدا ہونے والے درپن کااصل ...کترینہ کیف اوروکی کوشل کےہاں پہلےبچےکی پیدائش
بالی ووڈکی معروف جوڑی اداکارہ کترینہ کیف اوراداکاروکی کوشل کےہاں4سال بعد پہلےبچےکی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکاروکی کوشل نےسوشل میڈیاایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ ...اداکارہ صابرہ سلطانہ کیلئے پنجاب حکومت نے امدادی چیک جاری کردیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف اداکارہ صابرہ سلطانہ کی علالت پر ان کی مالی معاونت کے لیے چیک جاری کردیا۔ وزیراعلیٰ ...بھارتی گلوکارہ و اداکارہ سلاکشنا پنڈٹ دل کا دورہ پڑنےسےچل بسیں
بھارتی گلوکارہ و اداکارہ سلاکشنا پنڈٹ دل کا دورہ پڑنےکےباعث چل بسیں۔ اداکارہ سلاکشنا پنڈٹ کےبھائی موسیقار للت پنڈت نےگلوکارہ کےانتقال کی ...’ڈونلڈ ٹرمپ میرے حقیقی والد ہیں‘راکھی ساونت کاانوکھاانکشاف
بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نےانوکھاانکشاف کرتےہوئےکہاہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ میرےحقیقی والد ہیں۔ بھارتی اداکارہ راکھی ساونت اکثروبیشتراپنےمتنازع بیانات اورمنفرداندازکی وجہ سےخبروں کی زینت ...بچپن میں گردوں کی سنگین بیماری لاحق ہوئی تھی،حمزہ علی عباسی کا انکشاف
پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکار حمزہ علی عباسی نے انکشاف کیاکےبچپن میں گردوں کی سنگین بیماری لاحق ہوئی تھی۔ اداکار حمزہ علی عباسی کے ...



















