شوبز
بالی ووڈ پرراج کرنےوالےدھرمنیدرچل بسے
بالی ووڈ پر راج کرنے والے دھرمنیدر 89برس کی عمرمیں چل بسے۔ بھارتی پنجاب کےشہرلدھیانہ میں پیداہونےوالےکیول کرشن دیول نے19سال کی عمرمیں ...فلم’’فائیو نائٹس ایٹ فریڈیز2‘‘آئندہ ماہ ریلیز ہوگی
ہالی ووڈ کی ہارر فلم ’’فائیو نائٹس ایٹ فریڈیز‘‘ کا سیکوئل آئندہ ماہ ریلیز ہوگا۔ ویڈیو گیم سیریز پرمبنی ہالی ووڈ کی ...ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب برپا:بھارتی پہلی ’اےآئی ‘اداکارہ متعارف
ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب برپا،بھارت نے پہلی ’اےآئی ‘اداکارہ متعارف کرادی۔ بھارت کی پہلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اےآئی )سےتیارکردہ اداکارہ نینااوترنے مائیکرو ڈرامے ...میراطرززندگی لڑکیوں کی طرح تھا،مردوں کی طرح چلنے اور بولنے کیلئے کلاسز لیں، کرن جوہر ...
بھارتی فلم انڈسٹری کےمعروف ہدایتکار اور فلم ساز کرن جوہر نےانکشاف کیاکہ میراطرززندگی لڑکیوں کی طرح تھا،مردوں کی طرح چلنے اور بولنے ...علامات نہیں تھیں پھر بھی کینسر نکلا، مہیما چودھری کاانکشاف
بالی ووڈ کی اداکارہ مہیما چودھری نےانکشاف کیاہےکہ علامات نہیں تھیں پھر بھی کینسر نکلا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ینگ ویمن بریسٹ ...سونی کی مشہور کھلونا گڑیا پر فلم لابوبوجلد بڑی سکرین پرنظر آئے گی
لابوبو (Labubu) گڑیاجلدبڑی سکرین پر جلوہ گر ہو گی، سونی پکچرز نے مشہور کھلونا گڑیا پر مبنی فلم بنانے کا اعلان کر ...خاندان کے جذباتی لمحات کی تصاویر بنا نےپرسنی دیول گھرکےباہرکیمرہ مینزپر برس پڑے
بالی ووڈ کےسٹاراداکارسنی دیول خاندان کے جذباتی لمحات کی تصاویر اور ویڈیوز بنا نےپرگھرکے باہر موجودکیمرہ مینزپربرس پڑے۔ بالی ووڈکےلیجنڈاداکاردھرمیندرکوچندروزقبل سانس لینےمیں ...محبت کااحساس ہواتوشوہرکوپروپوزکردیا،اداکارہ شاہین خان
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ شاہین خان نےدوسری شادی کاقصہ بتاتے ہوئےکہاکہ جیسےہی محبت کااحساس ہواشوہرکوفون کرکےپروپوزکردیا۔ اداکارہ شاہین خان نےحا ل ہی ...ہالی وڈ کی مشہورِ زمانہ جومانجی فرنچائز کی آخری فلم کی شوٹنگ کا آغاز
ہالی وڈ کی مشہورِ زمانہ جومانجی فرنچائز کی آخری فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہو گیا۔ ہالی ووڈ ایکشن ہیرو ڈوین جانسن ...معروف اداکاردھرمیندرکی طبیعت میں بہتری،ہسپتال سےڈسچارج
بالی ووڈ کےمعروف اداکاردھرمیندرکی طبیعت میں بہتری آنےپرہسپتال سےڈسچارج کردیاگیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق لیجنڈری اداکاردھرمیندر کے ڈاکٹر پریت صمدانی کا کہنا ہے کہ ...



















