شوبز
بالی وڈلیجنڈری دھرمنیدرکی طبیعت ناساز:ہسپتال داخل
بالی وڈلیجنڈ ری اداکار دھرمنیدرکو طبیعت ناسازہونےپرہسپتال داخل کروادیاگیا۔ 89سالہ دھرمیندرکوطبیعت خراب ہونےپر ممبئی کے بریچ کینڈی ہسپتال میں داخل کروایاگیا،جس کی ...اداکارہ ماہیما چودھری کی دوسری شادی کی افواہیں فلم کی پروموشن نکلی
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ماہیما چودھری کی دوسری شادی کی افواہیں فلم کی پروموشن نکلی۔ بھارتی اداکارہ ماہیما چودھری کی اداکار ...خلیل الرحمٰن قمر ویڈیو کیس: عدالت نے ملزم ممنون حیدر کی ضمانت مسترد کر دی
معروف ڈرامہ نگارخلیل الرحمٰن قمر کی مبینہ ویڈیوبنانےکے کیس میں عدالت نے ملزم ممنون حیدر کی ضمانت مسترد کر دی۔ ضلعی کچہری ...بیٹےکی پیدائش کی افواہیں،نصیبولعل نےرازسےپردااُٹھادیا
پاکستانی گلوکارہ نصیبولعل نےبیٹےکی پیدائش کارازفاش کرتےہوئےبتایاکہ وہ دادی بننی ہیں۔ گلوکارہ نصیبولعل کی 56سال کی عمرمیں ماں بننےکی خبریں حالیہ کچھ ...ذہنی صحت کو کبھی نظرانداز نہ کریں،صباقمرکامداحوں کومشورہ
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمرنےمداحوں کومشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ذہنی صحت کو کبھی نظرانداز نہ کریں۔ اداکارہ صبا قمر نے ...فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم ’نیلو فر‘کا پہلا گانا ’تو میری‘ لانچ کردیاگیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سٹارجوڑی فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم ’نیلو فر‘کا پہلا گانا ’تو میری‘ لانچ کردیاگیا۔ لاہورمیں فلم کی ...اروشی روٹیلا سے موازنہ کیے جانے پر راکھی ساونت کااظہارنارضگی
بالی ووڈاداکارہ راکھی ساونت نے اروشی روٹیلا سے موازنہ کیے جانے پر غصے کا اظہار کیا۔ بھارتی میڈیارپورٹ کےمطابق آج کل بالی ...کراچی سےمتعلق متنازع بیان دینےپر صباقمرتنقیدکی زدمیں آگئیں
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمرنےشہرقائدکراچی سےمتعلق متنازع بیان دیاجس کی وجہ سےوہ تنقیدکی زدمیں آگئیں۔ حال ہی میں اداکارہ صباقمرنےایک پوڈکاسٹ ...اداکارہ مریم نفیس نے شوہر سے اختلافات مٹانے کا طریقہ بتا دیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے شوہر سے اختلافات مٹانے کا طریقہ بتا دیا۔ حال ہی میں اداکارہ مریم نفیس ...بھارتی اداکارستیش شاہ طویل علالت کےبعدانتقال کرگئے
بھارت کےمعروف اداکارستیش شاہ طویل علالت کےبعد74برس کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق اداکارستیش شاہ طویل عرصےسے گردوں کے مرض میں مبتلا ...



















