شوبز
کپل شرماکےکیفےپرایک بارپھرفائرنگ:بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کرلی
بھارتی کامیڈین کپل شرماکےکیفے ’’کیپس کیفے‘‘ پر ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔جس کی ذمہ داری بشنوئی گینگ نےقبول ...اداکارہ حرانےناران میں جنات کی موجودگی کادعویٰ کردیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ حراسومرونےوادی ناران کےہوٹلوں میں جنات کی موجودگی کادعویٰ کردیا۔ اداکارہ حراسومرونےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت ...فضا علی کا نیا گانا’’مہندی والی رات‘‘دھوم مچانےکوتیار
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ،ماڈل اورگلوکارہ فضاعلی کانیاگانارواں ماہ ریلیزکیاجائےگا۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کےشعبہ ماڈلنگ،اداکاری،گلوکاری اورمیزبانی میں اپنالوہامنوانےوالی فضانےاب کی بارشادی بیاہ کی ...سوچتی تھی شوہر کے گھر سے ہی میری میت اٹھے گی ،مگرطلاق ہوگئی، زینب قیوم
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق ماڈل اور اداکارہ زینب قیوم نےکہاہےکہ سوچتی تھی کہ شوہر کے گھر سے ہی میری میت اٹھے ...ہانیہ عامرکیلئےبڑااعزاز: اداکارہ اقوام متحدہ کی قومی خیرسگالی کی سفیر مقرر
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامرکےلئےبڑااعزا، اداکارہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کیلئے خواتین کی خیرسگالی کی سفیر مقررکردیاگیا۔ تنظیم کاکہناہےکہ ...خواہش ہے میری شادی پاکستانی مرد سے نہیں بلکہ غیر ملکی شخص سے ہو، سعیدہ ...
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ سعیدہ امتیازنےکہاہےکہ خواہش ہے کہ میری شادی پاکستانی مرد سے نہ ہو اس کے بجائے غیر ملکی شخص ...بھارتی اداکار پنکج دھیر 68برس کی عمرمیں چل بسے
بھارت کے معروف اداکار پنکج دھیر 68 برس کی عمرمیں طویل علالت کےباعث انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر اداکار ...لیجنڈری اداکار مصطفیٰ قریشی حادثے کا شکار، ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی
پاکستان شوبزانڈسٹری کےلیجنڈری اداکار مصطفیٰ قریشی حادثے کا شکار ہوگئےجس کےباعث اُن کی ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ فلموں میں اداکاری کے ...پاکستانی سپر سٹار جوڑی ماہرہ اور فواد خان کی نئی فلم کا آفیشل ٹیزر ریلیز
پاکستانی سپر سٹار جوڑی ماہرہ اور فواد خان کی نئی فلم کاآفیشل ٹیزر ریلیز کردیاگیا۔ پاکستان فلم اور ڈراما انڈسٹری کی مقبول ...بالی ووڈاداکارہ دیپیکا پڈوکون حجاب کرنےپرتنقید کی زدمیں آگئیں
بالی ووڈکی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون حجاب کرنےپرتنقید کی زدمیں آگئیں۔ دیپیکا پڈوکون کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ ویڈیو ...



















