شوبز
مشہور کامیڈین لکی ڈئیر طویل علالت کے بعد خالقِ حقیقی سے جا ملے
تھیٹر، ٹی وی اور فلم کے نامور کامیڈین لکی ڈئیر شدید علالت کے باعث خالق حقیقی سےجاملے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کےسپرسٹاراداکارلکی ڈئیر لاہور ...اداکارہ انوشے عباسی نے طلاق خفیہ رکھنے کی وجہ بتادی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ انوشےعباسی نےاپنی طلاق خفیہ رکھنے کی وجہ بتادی۔ اداکارہ انوشےعباسی نےحال ہی میں ایک انٹرویومیں بتایاکہ میری2019میں طلاق ...سروں کی ملکہ ناہید اختر نے زندگی کی69 بہاریں دیکھ لیں
یہ رنگینئی نوبہار،سروں کی ملکہ ناہید اختر نے زندگی کی69 بہاریں دیکھ لیں۔اُن کی آواز آج بھی سننے والوں کے کانوں میں ...این سی سی آئی اےکا اقراکنول،ندیم مبارک اورحسنین شاہ کیخلاف کارروائی کافیصلہ
نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے اقراکنول،ندیم مبارک اورحسنین شاہ کےخلاف کارروائی کافیصلہ کرلیا۔ این سی سی آئی اےحکام کےمطابق سوشل میڈیاانفلوئنسرزاقراکنول،ندیم ...ٹک ٹاکرسحرحیات نےطلاق کےبارےمیں لب کشائی کردی
ٹک ٹاکرسحرحیات نے سمیع رشید کےساتھ طلاق کےبارےمیں لب کشائی کردی۔ حال ہی میں ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سحر حیات ...جوا ایپس کیس:ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت مسترد
جوا ایپس کیس میں عدالت نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست مسترد کر ...اداکارہ میراسیٹھی نےطلاق کےبارےمیں لب کشائی کردی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ میراسیٹھی نےاپنی طلاق کےبارےمیں لب کشائی کرتےہوئےکہاکے کسی بھی عورت کےلئےیہ عمل آسان نہیں ہوتا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ...اداکار یوسف خان کو مداحوں سے بچھڑے16 برس بیت گئے
اُردو اور پنجابی فلموں کے مشہور اور ہردلعزیزاداکار یوسف خان کو مداحوں سے بچھڑے16 برس بیت گئے۔ 10اگست 1931کوپنجاب کےشہرفیروزپورمیں پیداہونےوالےیوسف خان ...ماڈل عبیراسداورثوبان عمیس کاعلیحدگی کافیصلہ
پاکستانی ماڈل عبیراسداورثوبان عمیس نےعلیحدگی کافیصلہ کرلیا۔ پاکستانی فیشن انڈسٹری سے وابستہ معروف ماڈل عبیر اسد اور ان کے شریکِ حیات ثوبان ...کرینہ کپورسےمشابہت،سارہ عمیرنےسوشل میڈیاپرنئی بحث چھیڑدی
سارہ عمیر کی کرینہ کپور سے مشابہت پر وضاحت، سوشل میڈیا پرنئی بحث چھڑ گئی۔ اداکارہ سارہ عمیر نے حال ہی میں ...