شوبز
ماہرہ خان نے ”آرٹسٹ ان فیشن“ کا اعزاز جیت لیا
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ماہرہ خان نے دی ایمی گالا دبئی میں ”آرٹسٹ ان فیشن“ کا اعزاز جیت لیا تفصیلات کے مطابق دی ایمی ...گوہر رشید نے 40 بہاریں دیکھ لیں
پاکستان ٹوڈے: پاکستانی تھیٹر، ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے گوہرِ نایاب، اداکار گوہر رشیدنے زندگی کی 40 بہاریں دیکھ لیں تفصیلات کے ...عاصم اظہر کی نئی البم ’’بے مطلب‘‘ نے دھوم مچادی
پاکستان ٹوڈے: معروف گلوگار عاصم اظہر کی نئی البم نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ معروف گلوگار نے سات ...کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش
پاکستان ٹوڈے: معروف ڈرامہ نگار، مصنف ،ہدایتکار اور اداکار کمال احمد رضوی کی آج سالگرہ منائی جارہی ہے ۔ کمال احمد رضوی ...موسیقی کی دنیا کا عظیم ستارہ: استاد نصرت فتح علی خان
پاکستان ٹوڈے: استاد نصرت فتح علی خان برصغیر میں موسیقی کی روایت بہت پرانی ہے۔ اس فن نے مغلیہ دور سے بہت ...ناپا:ویمنز فیسٹیول ،مغربی موسیقی کے سُر بکھر گئے
پاکستان ٹوڈے: ویمنز فیسٹیول میں مغربی موسیقی کے سُر بکھر گئے۔ شہر قائد کراچی میں نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس( ناپا) میں ...شہنشاہِ ظرافت منور ظریف کو مداحوں سے بچھڑے48 برس بیت گئے
پاکستان ٹوڈے: ظرافت کے بے تاج بادشاہ منور ظریف کو مداحوں سے بچھڑے48 برس بیت گئے۔ ہر دلعزیز مزاحیہ فنکار منور ظریف29 ...پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم ’’دی گلاس ورکر‘‘ کا ٹریلر ریلیز
پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم ’’دی گلاس ورکر‘‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ مانو اینیمیشن سٹوڈیوز کاکہنا ہے ...رقص میں ہے سارا جہاں،دھوم ہے یہ آج یہاں
پاکستان ٹوڈے: رقص میں ہے، سارا جہاں, دُھوم ہے، یہ آج یہاں, پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 29اپریل کو رقص کا ...ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب جتوئی نازیبا فیک ویڈیو کا نشانہ کا شکار ہو گی
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) نامور سوشل میڈیا اسٹار ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب جتوئی کی نازیبا ’ڈیپ فیک‘ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دونوں ...