شوبز
ٹک ٹاکرسحرحیات نےطلاق کےبارےمیں لب کشائی کردی
ٹک ٹاکرسحرحیات نے سمیع رشید کےساتھ طلاق کےبارےمیں لب کشائی کردی۔ حال ہی میں ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سحر حیات ...جوا ایپس کیس:ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت مسترد
جوا ایپس کیس میں عدالت نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست مسترد کر ...اداکارہ میراسیٹھی نےطلاق کےبارےمیں لب کشائی کردی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ میراسیٹھی نےاپنی طلاق کےبارےمیں لب کشائی کرتےہوئےکہاکے کسی بھی عورت کےلئےیہ عمل آسان نہیں ہوتا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ...اداکار یوسف خان کو مداحوں سے بچھڑے16 برس بیت گئے
اُردو اور پنجابی فلموں کے مشہور اور ہردلعزیزاداکار یوسف خان کو مداحوں سے بچھڑے16 برس بیت گئے۔ 10اگست 1931کوپنجاب کےشہرفیروزپورمیں پیداہونےوالےیوسف خان ...ماڈل عبیراسداورثوبان عمیس کاعلیحدگی کافیصلہ
پاکستانی ماڈل عبیراسداورثوبان عمیس نےعلیحدگی کافیصلہ کرلیا۔ پاکستانی فیشن انڈسٹری سے وابستہ معروف ماڈل عبیر اسد اور ان کے شریکِ حیات ثوبان ...کرینہ کپورسےمشابہت،سارہ عمیرنےسوشل میڈیاپرنئی بحث چھیڑدی
سارہ عمیر کی کرینہ کپور سے مشابہت پر وضاحت، سوشل میڈیا پرنئی بحث چھڑ گئی۔ اداکارہ سارہ عمیر نے حال ہی میں ...احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ انتقال کرگئے، اہلِ خانہ نے وجہ بتا دی
پاکستان کے ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ نے پیر کی صبح اپنے فیس بک اکاؤنٹ کے ذریعے مداحوں کو یہ افسوسناک ...اداکارہ خوشبو نےشوہرکیساتھ علیحدگی پرخاموشی توڑدی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ خوشبونےشوہراربازخان سےعلیحدگی پرخاموشی توڑدی۔ حال ہی میں اداکارہ خوشبونےاپنےایک انٹرویو میں بتایاکےان کے شوہر ارباز خان گزشتہ ...سامعہ حجاب اغواء کیس ختم، ٹک ٹاکر نے ملزم کو معاف کر دیایا
ٹک ٹاکرسامعہ حجاب اغواء کیس ختم ،ملزم نےمعافی مانگ لی۔فریقین کےدرمیان صلح ہوگئی۔ سامعہ حجاب اور ان کے سابق منگیتر حسن زاہد ...ٹک ٹاکر ثنا یوسف کےقاتل پرفردجرم عائدکرنےکی تاریخ مقرر
ٹک ٹاکرثنایوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت ،عدالت نےملزم پرفرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر کر دی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ کورٹ ...



















