شوبز
پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کاجوش و جذبےسے لبریز آفیشل اینتھم ریلیز
لو جی مچا شور، آج کچھ ہونا ہے،رات بھر جاگ ، آج نہیں سونا ہے۔پاکستان سپر لیگ کے شائقین کیلئے بڑی خوشخبری، ...شہریار منورنےاپنی اہلیہ ماہین کےبارےمیں بڑاانکشاف کردیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارشہریارمنورنےانکشاف کیاکہ پہلی ملاقات میں اہلیہ ماہین کےساتھ شادی کا فیصلہ کر لیا تھا۔ اداکارشہر یارمنورنےحال ہی میں ایک ...معروف اداکار لطیف کپاڈیہ کومداحوں سےبچھڑے23برس بیت گئے
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارلطیف کپاڈیہ کومداحوں بچھڑے23برس بیت گئے۔ 27مارچ1934کوانڈیاکےشہرناسک میں آنکھ کھولنےوالےاداکارلطیف کپاڈیہ جوکہ قیام پاکستان کے بعد کراچی منتقل ہو ...فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے ملاقات کیسے ہوئی؟اداکارنےبڑاانکشاف کردیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکارفیروز خان کی دوسری اہلیہ سے ملاقات کیسے ہوئی؟اداکارنےبڑاانکشاف کردیا۔ حال ہی میں اداکارفیروزخان نےاپنی دوسری اہلیہ ڈاکٹرزینب کےہمراہ برطانوی ...پاکستانی ڈراموں میں کام کیلئے خوبصورتی نہیں بلکہ اداکاری ضروری،صائمہ قریشی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ صائمہ قریشی نےکہاہےکہ پاکستانی ڈراموں میں کام کےلئے خوبصورتی کی نہیں بلکہ اداکاری کی ضرورت ہوتی ہے۔ حال ...جاویدشیخ نےمداحوں کوکامیابی کیلئےاہم مشورہ دےدیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کےسینئراداکارجاویدشیخ نےمداحوں کوکامیابی کےلئےاہم مشورہ دےدیا۔ حال ہی میں اداکارجاویدشیخ نےایک انٹرویومیں اپنےکیرئیراورنجی زندگی کے بارےمیں بتایاکے2000 کاسال میری زندگی ...مشہور شخصیت کے بچے ہونےپر پلیٹ فارم مل جاتا ہے اداکاری تو خود ہی کرنی ...
اداکار شہزاد شیخ نے کہا ہےکہ مشہور شخصیت کے بچے ہونےپر پلیٹ فارم آپ کو ضرور مل جاتا ہے لیکن اداکاری تو ...جنت مرزانےڈرامہ انڈسٹری میں کام نہ کرنےبارےبڑاانکشاف کردیا
معروف پاکستانی ٹک ٹاکرجنت مرزانےڈرامہ انڈسٹری میں کام نہ کرنے بارے بڑاانکشاف کردیا۔ حال ہی میں ٹک ٹاکرجنت مرزانےایک نجی چینل کی ...یوم پاکستان پرآئی ایس پی آرنےعاطف اسلم کی آوازمیں ملی نغمہ جار ی کردیا
یوم پاکستان پر پاک فوج کےشعبہ تعلقات عام(آئی ایس پی آر)نےگلوکارعاطف اسلم کی آوازمیں ملی نغمہ جار ی کردیا۔ 23مارچ کےحوالےسےآئی ایس ...اداکارہ حریم فاروق نے کامیاب شادی کا معیاربتا دیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ حریم فاروق نےکہاہےکہ کامیاب شادی کےلئےگھر کے کام آنے چاہئیں مگر کامیاب شادی کے لیے ایک دوسرے کو ...



















