شوبز
فیصل قریشی نےبھارتی فنکاروں کوآڑےہاتھوں لےلیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارفیصل قریشی نےبھارتی فنکاروں کو آڑےہاتھوں لیتےہوئےکہاکہ ہم اپنے ملک میں اتنے آزاد ہیں کہ ہم جو چاہتے ہیں ...بھارت کواندازہ نہیں اس نےشیرکےمنہ میں ہاتھ ڈالاہے،منیب بٹ
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارمنیب بٹ نےکہاہےکہ بھارت کو اندازہ نہیں ہے کہ اس نے شیر کے منہ میں ہاتھ ڈالا ہے، جو ...نفرتیں عوام نہیں، مخصوص افراد لوگوں کے ذہنوں میں ڈالتے ہیں، بشریٰ انصاری
شوبزانڈسٹری کی ورسٹائل اداکارہ بشریٰ انصاری نےکہاہےکہ اصل میں نفرتیں عوام میں نہیں، مخصوص افراد لوگوں کے ذہنوں کو زہر آلود کرتے ...منیب بٹ شادی میں کھانا ضائع کرنیوالوں پربرس پڑے
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارمنیب بٹ شادیوں میں کھاناضائع کرنےوالےمہمانوں پربرس پڑے۔ اداکارہ ایمن خان کےشوہراداکارمنیب بٹ نےحال میں اپنےسالےمعاذخان کی شادی کی ...بھارت میں فرحان سعیدکےانسٹاگرام اکاؤنٹ پرپابندی ،اداکار کا دلچسپ جواب
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکاروگلوکارفرحان سعیدنےبھارت کی جانب سے فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پرپابندی لگانےپر دلچسپ جواب دےدیا۔ فرحان سعیدنےپہلگام واقعہ ...ہم فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ،وارث بیگ
شوبزانڈسٹری کےمعروف گلوکاروارث بیگ نےکہاہےکہ جب ہمارے ملک میں مصیبت آئے تو ہم صرف 7 لاکھ فوجی نہیں ہوتے، ان فوجیوں کے ...اداکارجاویدشیخ نےبھی وطن سےمحبت میں دشمن کوللکاردیا
سینئر اداکار جاوید شیخ نےبھی وطن سےمحبت میں دشمن کو للکارتے ہوئےکہاکہ بھارت نے بغیر سوچے سمجھے اور بغیر کسی ثبوت کے ...شہنشاہ ظرافت منورظریف کو مداحوں سے جداہوئے49 سال بیت گئے
شہنشاہ ظرافت کاخطاب پانے والے نامور کامیڈین منور ظریف کو مداحوں سے جدا ہوئے 49 برس بیت گئے۔ 25 دسمبر1940 کو گوجرانوالہ ...شادی میں عمر سے زیادہ اہم چیز باہمی سمجھ بوجھ اور احترام ہے، اقراعزیز
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ اقراعزیزنےکہاہےکہ شادی میں عمر سے زیادہ اہم چیز باہمی سمجھ بوجھ اور احترام ہے۔ حال ہی میں ...سجل ملک کااداکارعمران اشرف سےکیارشتہ ؟ٹک ٹاکرکابڑاانکشاف
سوشل میڈیاسےشہرت پانےوالی اینکرپرسن سجل ملک نےاداکارعمران اشرف کےساتھ رشتےداری بتادی۔ حال ہی میں ٹک ٹاکرسجل ملک نےایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت ...



















