شوبز
کوئی بدتمیزی کرے تو جواب دینے کے بجائے صبر سے کام لیں ،بشریٰ انصاری
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ بشریٰ انصاری نےکہاکہ کوئی بدتمیزی کرے تو جواب دینے کے بجائے صبر سے کام لیں۔ حال ہی میں ...شہنشاہِ جذبات اداکار محمد علی کومداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے
جذباتی مکالمے، گرج دار آواز اور حقیقت کے قریب اداکاری کرنیوالےاداکارمحمد علی کومداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے۔ 19 اپریل 1931 ...اداکارہ مریم نفیس کےہاں ننھےمہمان کی آمد
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ مریم نفیس کےہاں ننھےمہمان کی آمدہوئی ہے۔ اداکارہ مریم نفیس نےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم پراپنےمداحوں کےساتھ یہ خوشخبری شیئرکی ...شوہر کے سامنے دماغ کام کرنا چھوڑ دیتا ہےورنہ بہت سمجھدار ہوں: عائزہ خان
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نےکہاہےکہ شوہر کے سامنے میرا دماغ کام کرنا چھوڑ دیتا ہےورنہ میں بہت زیادہ سمجھدار ...اداکارہ ریماکےہتک عزت کےدعوؤں کیلئےٹربیونل تشکیل نہ دینےکااقدام چیلنج
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ ریمانےہتک عزت کےدعوؤں کیلئےٹربیونل تشکیل نہ دینےکااقدام چیلنج کردیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس عابدعزیزشیخ نےریماخان کی درخواست پرسماعت کی۔ درخواست ...میکال ذوالفقار کو لائیو شو میں شادی کی پیشکش ،اداکارنےردعمل دیدیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارمیکال ذوالفقارکولائیوشوکےدوران ایک جذباتی مداح لڑکی نے شادی کی پیشکش کی،جس پراداکارنےردعمل دےدیا۔ حال ہی میں معروف اداکار میکال ...گلوکارہ نصیبولال پرشوہرکامبینہ تشدد،مقدمہ درج
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف گلوکارہ نصیبولال نےاپنےشوہرکےخلاف مبینہ تشددکامقدمہ درج کروادیا۔ گلوکارہ نصیبولال کی جانب درج کرائی گئی ایف آئی آرمیں کہاگیاکہ ...سنیما گھروں کی بحالی کیلئےاحمدعلی بٹ نےاہم مشورہ دیدیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کےسٹاراداکاراحمدعلی بٹ نے سنیما گھروں کی بحالی کےلئےاہم مشورہ دےدیا۔ شوبزانڈسٹری کےسٹاراداکاراحمدعلی بٹ نےفوٹواینڈویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاونٹ ...ماضی کے نامور اداکار و ہدایتکار کیفی کو ہم سے بچھڑے16 برس بیت گئے
ماضی کے نامور اداکار و ہدایتکار کیفی کو ہم سے بچھڑے16 برس بیت گئے۔ کیفی کا پورا نام کفایت حسین بھٹی تھا ...رمضان میں ڈانس کی ویڈیوشیئرکرنےپراداکارہ حنابیات تنقیدکی زدمیں آگئیں
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ حنابیات کورمضان المبارک کےمہینےمیں ڈانس کی ویڈیو شیئر کرنےپرخوب تنقیدکانشانہ بنایاجارہاہے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئرترین اداکار ہ حنابیات ...



















