سپیشل
علی امین گنڈاپورکی گمشدگی کامعاملہ:وزیراعلیٰ منظرعام پر آگئے
علی امین گنڈاپورکی گمشدگی کامعاملہ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکئی گھنٹوں بعدمنظرعام پرآگئے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےبھائی فیصل امین نےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق(ٹوئٹر)پراپنےپیغام میں ...توشہ خانہ نیاریفرنس میں اہم پیشرفت
توشہ خانہ نیاریفرنس کواحتساب عدالت سےواپس لےکراسپیشل جج سنٹرل ہمایوں دلاورکومنتقل کردیاگیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی ...نائیجیریا :آئل ٹینکرکی کارسےٹکر،دھماکہ سے48افرادہلاک
نائیجیریاکےوسطی علاقےمیں آئل ٹینکرکی کارسےٹکرکےنتیجےمیں زور دار دھماکہ ہوا جس سے48 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق نائیجیریاکی ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی ...خاتون کوللکارنےوالادہشتگردو ں اورمجرموں سے ڈرتا ہے ،عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ اسٹیج پر کھڑے ہو کر خاتون کو للکارنے والادہشت گردوں اور مجرموں سےڈرتاہے،اندرسےکھوکھلےانسان ہی دھمکیاں دےسکتےہیں۔ وفاقی وزیرعطااللہ ...علی امین نےلائین کراس کی ،اُن کی گھریلوں تربیت ہوسکتی ہے،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ کل علی امین گنڈاپورنےخواتین کےخلاف لائین کراس کی یہ اُن کی گھریلوں تربیت ہوسکتی ہے۔اس کی بہنوں ...پنجاب کوپولیوفری بناناہماراعزم ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب کوپولیوفری بناناہماراعزم ہے،پولیومعصوم بچوں کے سنہرے خواب مفلوج کردیتا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےانسدادپولیومہم کےآغازپرخصوصی پیغام جاری کیاجس ...اب بینچزبنانےکااختیارچیف جسٹس کانہیں،تین ججز کا ہے،چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نےکہاہےکہ اب بینچزبنانےکااختیارچیف جسٹس کانہیں بلکہ تین ججزکاہے۔پہلےبینچ دیکھ کرہی بتادیاجاتاتھاکہ کیس کافیصلہ کیاہوگا،اب تو مجھے ...پی ٹی آئی کاجلسہ،این اوسی کی خلاف ورزی پرپولیس اورکارکنوں میں تصادم
اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےجلسےمیں این اوسی کی کھلم کھلاخلاف ورزی کی گئی جس پرعملدرآمدکےلئے انتظامیہ نےکارروائی کاآغازکیاتوپی ٹی آئی کارکنوں اورپولیس ...190ملین پاؤنڈریفرنس:عمران خان نے بریت کی درخواست دائرکردی
نیب ترامیم فیصلےکےبعدبانی تحریک انصاف نے190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں رعایت مانگ لی۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاونڈ ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت ...مہمند:دہشتگردوں کاایف سی ہیڈکوارٹرپرحملہ ناکام ، 4خودکش بمبارہلاک
مہمندمیں خوارجی دہشت گردوں نےایف سی ہیڈکوارٹرپرحملےکی کوشش کی جسےسیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا،جوابی کارروائی میں4خودکش بمبارجہنم واصل کردئیےگئے۔ پاک فوج کےشعبہ ...



















