سپیشل
وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کااہم اجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا،اہم فیصلےمتوقع ہیں۔ ذرائع کےمطابق اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، اجلاس میں ملک کی مجموعی ...قومی اسمبلی کے3حلقوں میں دوبارہ گنتی:سپریم کورٹ کابڑافیصلہ
پنجاب سےقومی اسمبلی کےتین حلقوں میں دوبارہ گنتی پرسپریم کورٹ نےلاہورہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قراردےکرن لیگ کے3ممبران کوبحال کردیا۔ سپریم کورٹ میں قومی ...ارشدندیم کی وطن واپسی: فقیدالمثال استقبال کیاگیا
پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کو سونے کا تمغہ جتوانے والے جیولن تھرور ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے،قومی ہیرو ...صدرمملکت کی ارشدندیم کوہلال امتیازعطاکرنےکی ہدایت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےارشدندیم کواولمپکس میں ریکارڈکارکردگی پرہلال امتیازعطاکرنےکی ہدایت دےدی۔ صدرمملکت آصف علی زرداری ارشد ندیم کو کھیل کے میدان ...سرکاری اخراجات میں کمی:وزیراعظم کےاحکامات پرعمل شروع
سرکاری اخراجات میں کمی کےلئےوزارتوں کی تعدادکم کرنےکامعاملہ،وزیراعظم شہبازشریف کےاحکامات پرعمل درآمدشروع ہوگیا۔ وزارت ہیلتھ سروسزکوختم کرنےکےلئےرپورٹ تیار کرلی گئی۔تجویزبھی دی گئی۔ ...سپریم کورٹ کانوٹس:حکومت کاایکشن،وائلڈلائف کی منتقلی روک گئی
سپریم کورٹ کےنوٹس کےبعدحکومت کافوری ایکشن،وزیراعظم شہبازشریف نےوائلڈلائف مینجمنٹ کی منتقلی روک دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کو داخلہ ...الیکشن ایکٹ کی دوسری ترمیم کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری
الیکشن ایکٹ کی دوسری ترمیم مجریہ2024کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ صدر مملکت کے دستخطوں کے بعد سینیٹ سیکرٹریٹ نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا ...اولمپئن ارشد ندیم کو سی ای او ڈسکور پاکستان ڈاکٹرقیصر رفیق کا خراج تحسین
ڈسکور پاکستان ٹی وی کے سی ای او ڈاکٹر قیصر رفیق نے پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو مقابلے میں عالمی ریکارڈ قائم ...پیرس اولمپکس:فخرپاکستان ارشدندیم کوگولڈمیڈل پہنادیاگیا
پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنےاورپاکستان کانام روشن کرنےوالےاتھلیٹ ارشدندیم کوگولڈمیڈل پہنادیاگیا۔ پیرس اولمپکس میں جیولن تھروکےمقابلےمیں ارشدندیم نےپاکستان کاسرفخرسےبلندکردیا، پیرس اولمپکس ...حکومت اورجماعت اسلامی کےدرمیان معاہدہ طےپاگیا
حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان ہونے والے معاہدے کی کاپی سامنے آ گئی۔ معاہدےکےمطابق ریونیو بڑھا کر تنخواہ دار طبقے پر ...



















