سپیشل
غیرقانونی بھرتیوں کاکیس:عدالت کاملزم محمدخان بھٹی کوپیش کرنےکاحکم
غیرقانونی بھرتیوں کےکیس میں عدالت نے پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری ملزم محمد خان بھٹی کو جیل سے عدالت پیش کرنے ...اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی:انڈیکس پہلی بار86 ہزار کی سطح بھی عبور کر گیا
اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی، ہنڈرڈانڈیکس پہلی بار 86 ہزار کی سطح بھی عبور کر گیا ۔ کاروباری ہفتےکےتیسرےروزبھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج ...جہاں دھرنےاورجلاؤگھیراؤہوگاوہاں کون سرمایہ کاری کرےگا،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ جہاں دھرنے اور جلاؤ گھیراؤ ہوگا وہاں کون آکر سرمایہ کاری کرے گا،ملک کی جڑیں کاٹنے کیلئے سازشیں کی ...مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف سپریم کورٹ میں ایک اوردرخواست دائر
مجوزہ آئینی ترامیم کےخلاف سپریم کورٹ میں ایک اوردرخواست دائرکردی گئی۔ سپریم کو رٹ میں نئی درخواست ایڈووکیٹ صائم چودھری نے دائر ...بحیرہ عرب میں ممکنہ طوفان:این ڈی ایم اےنےپاکستان میں الرٹ جاری کردیا
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے )نےبحیرہ عرب میں ممکنہ طوفانی صورتحال پر پاکستان میں الرٹ جاری کردیا۔ این ...عمران اورگنڈاپورکیخلاف اقدام قتل اورریاست پرحملےکامقدمہ درج
اسلام آبادمیں احتجاج ،حکومت نےبانی تحریک انصاف عمران خان ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورسمیت پانچ سوافرادکےخلاف اقدام قتل، دہشتگردی اور ریاست پر حملے ...آئینی ترمیم کامعاملہ:حکومت اورمولانافضل الرحمان میں معاملات طے
آئینی ترمیم کےمعاملےپرحکومت نےسربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان کی تجاویزمان لیں۔ ذرائع کےمطابق پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس ایس سی او ...8اکتوبرکازلزلہ شہروں اوردیہاتوں میں ناقابل فراموش تباہی کاباعث بنا،صدرمملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ8اکتوبرکازلزلہ ہمارے شہروں اوردیہاتوں میں ناقابل فراموش تباہی کاباعث بنا،زلزلے کے بعد گراں قدر تعاون کرنے پر عالمی ...8اکتوبرکےقیامت خیززلزلےکو19برس بیت گئے،غم آج بھی تازہ
8اکتوبر2005کےقیامت خیززلزلےکو19برس بیت گئے،غم آج بھی تازہ ہیں،اس سانحہ میں لاکھوں لوگ بےگھرہوئےاورہزاروں لوگ دنیا سےرخصت ہوگئے۔ 19سال قبل 8اکتوبر2005 کی صبح ...فلسطینیوں کاخون رنگ لائےگا،اسلامی ممالک کے پاس ایک قوت موجود ہے،نوازشریف
صدرمسلم لیگ(ن)نوازشریف نےکہاہےکہ فلسطینیوں کا خون رنگ لائے گا،اسلامی ممالک کے پاس ایک قوت موجود ہے، اسلامی ممالک کو جمع ہوکر کوئی ...