کھیل
پاکستان سپرلیگ سیزن 11کوکامیاب بنانےکامشن:پی ایس ایل کا لندن روڈ شو کروانے کا فیصلہ
شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر،پاکستان سپرلیگ( پی ایس ایل)نےسیزن 11کوکامیاب بنانےکےلئے لندن روڈ شو کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ایس ایل 11کا ...پاکستان کادورہ سری لنکاکاشیڈول جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نےقومی ٹیم کادورہ سری لنکاکےتین ٹی ٹوئنٹی میچزکاشیڈول جاری کردیا۔ پی سی بی کےشیڈول کےمطابق ورلڈکپ ...سہ ملکی سیریزفائنل:سری لنکاکو6وکٹوں سےشکست دیکرپاکستان نےٹائٹل جیت لیا
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےفائنل میں پاکستان نےسری لنکاکو6وکٹوں سےشکست دےکرٹائٹل جیت لیا۔ راولپنڈی میں کھیلےگئےسہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےفائنل میچ میں ...سہ ملکی سیریز:پاکستان کاسری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےفائنل میں پاکستان نےسری لنکا کےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہےسہ ملکی ٹی ٹوئنٹی ...سہ ملکی سیریز:فائنل میں آج پاکستان اورسری لنکا ٹکرائیں گے
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےفائنل میں آج پاکستان اورسری لنکا کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکافائنل میچ آج راولپنڈی ...سہ ملکی سیریز:سری لنکانےپاکستان کو6رن سےشکست دیکرفائنل میں جگہ بنالی
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےچھٹےمیچ میں سری لنکانےپاکستان کو6رن سےشکست دےکرفائنل میں جگہ بنالی۔ راولپنڈی کر کٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےسہ ملکی سیریزکےچھٹےمیچ ...دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی باکسرمحمدوقاص کافاتحانہ آغاز
دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے زبردست مقابلے جاری ،پاکستانی باکسر محمدوقاص نےفاتحانہ آغازکرلیا۔ لاہورمیں دوسری باکسنگ چیمپئن شپ کےمقابلوں کاسلسلہ دوسرےروزبھی ...سہ ملکی سیریز:پاکستان کاسری لنکاکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےچھٹےمیچ میں پاکستان نےسری لنکاکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےجارہےسہ ملکی ٹی ٹوئنٹی ...لاہور: دوسری بڑی باکسنگ چیمپئن شپ : تمام فائٹرز جیت کیلئے پرعزم
دوسری بڑی چیمپئین شپ کیلئے تمام فائٹرز جیت کیلئے پرعزم آج کےروزلاہور میں 7 بڑے مقابلے ہوں گے۔ پہلا مقابلہ انگلینڈ کے ...آئی سی سی ٹی ٹوئٹنی ورلڈکپ2026کےشیڈول کااعلان،پاک بھارت ٹاکرا 15 فروری کوہوگا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے ٹی ٹوئٹنی ورلڈکپ2026کےشیڈول کااعلان کردیا،پاک بھارت ٹاکرا 15 فروری کوہوگا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 ...



















