کھیل
سہ ملکی سیریز:پاکستان اورسری لنکاکی ٹیمیں آج مدمقابل ہونگی
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےچھٹےمیچ میں پاکستان اورسری لنکاکی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی۔ سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکاچھٹا میچ آج راولپنڈی ...لاہورمیں انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کامیلہ سج گیا
لاہورمیں انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کامیلہ سج گیا،ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقد ہونے والے اس میگا ایونٹ میں 15 ...سہ ملکی سیریز:زمبابوےکوشکست دیکرسری لنکانےپہلی فتح حاصل کرلی
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کےپانچویں میچ میں سری لنکانےزمبابوےکو9وکٹوں سے شکست دےکرپہلی فتح حاصل کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئےسہ ...سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز:زمبابوےکاسری لنکاکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپانچویں میچ میں زمبابوےنےسری لنکاکیخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےسہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپانچویں میچ ...آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول آج جاری ہوگا، گروپس کی ...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول آج جاری ہوگا، گروپس کی تفصیل سامنے آگئی۔ ذرائع کےمطابق ...سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز:آج سری لنکا اورزمبابوےکی ٹیموں میں جوڑپڑےگا
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپانچویں میچ میں آج سری لنکا اورزمبابوےکی ٹیموں میں جوڑپڑےگا۔ سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکاپانچواں میچ آج راولپنڈی ...سہ ملکی سیریز:پاکستان کی کامیابی کاتسلسل برقرار ،زمبابوے کو 69 رنز سے شکست دیدی
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں پاکستان کی کامیابی کاتسلسل برقرار،قومی ٹیم نےزمبابوےکو 69 رنز سے شکست دےدی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے سہ ...رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ : بنگلہ دیش اےکو فائنل میں شکست ،پاکستان شاہینز نےٹرافی اپنےنام ...
رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کےفائنل میں پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اےکو شکست دےکرٹی ٹوئنٹی ٹرافی اپنےنام کر لی۔ دوحہ میں ہونےوالےرائزنگ ...شائقین کرکٹ کیلئے اچھی خبر:پی ایس ایل میں2نئی ٹیموں کےاضافےکافیصلہ
شائقین کرکٹ کےلئےاچھی خبر،پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) میں مزیددونئی ٹیمیں شامل کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کاکہناہےکہ پی ایس ...پہلےسیمی فائنل میں بھارت کوشکست:بنگلہ دیش نےفائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
رائزنگ سٹارز ایشیا کپ کےپہلےسیمی فائنل میں بنگلہ دیش نےسپراوورمیں بھارت کوشکست دےکرفائنل میں جگہ بنالی۔ دوحہ میں کھیلےگئے رائزنگ سٹارز ایشیا ...



















