کھیل
پی سی بی کاملتان سلطانزکوفروخت کرنےکااعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نےپی ایس ایل کی ملتان سلطانزکوفروخت کرنےکااعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملتان سلطانز ...آئی سی سی کاانڈر19ورلڈکپ کیلئےمیچ آفیشلزکااعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نےانڈر19ورلڈکپ کیلئےمیچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔ مقابلوں کی شفاف اور منصفانہ نگرانی کو یقینی بنانے کے لیے ...عظیم باکسر محمد علی کلے کے نام سےڈاک ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان
دنیا کے عظیم باکسر اور انسانی حقوق کے علمبردار رہنے والےمحمد علی کلے کیلئے تاریخی اعزاز، امریکی ڈاک سروس کا محمد علی ...قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز ...
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےقومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان کردیا۔ ...فیفاورلڈکپ 2026 نےمقبولیت میں ریکارڈ توڑ دئیے،150 ملین ٹکٹوں کی درخواستیں موصول
فیفاورلڈکپ 2026نےگزشتہ تمام ایونٹس کے مقبولیت میں ریکارڈ توڑ دئیے۔ اب تک دنیا کے 200 سے زائد ممالک سے 150 ملین سے ...آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ہیلی بھارت کے ...سابق ٹیسٹ کرکٹرمحمدالیاس انتقال کرگئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کینسرکےباعث انتقال کرگئے۔ تفصیلات کےمطابق سابق ٹیسٹ کرکٹرمحمدالیاس کوچندروزقبل جگرکےکینسرکی تشخیص کےباعث لاہورکےہسپتال میں ...ٹی20ورلڈکپ : بنگلہ دیش کے بھارت جانےسےانکار پر پاکستان کی آئی سی سی کو بڑی ...
ٹی20ورلڈکپ کےلئے بنگلہ دیش کے بھارت جانےسےانکار پر پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آفر کردی ۔ پاکستان کرکٹ ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:تیسرےمیچ میں سری لنکاکےہاتھوں پاکستان کوشکست،سیریزبرابر
ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےمیچ میں پاکستان کوسری لنکاکےہاتھوں14رنزسے شکست سے سیریز برابر ہوگئی۔ دمبولامیں کھیلےگئےٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےاورآخری میچ میں پاکستان کےکپتان سلمان علی ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اورسری لنکاکادوسرامیچ بارش کی نذرہوگیا
پاکستان اورسری لنکاکےمابین ٹی ٹوئنٹی سیریزکادوسرامیچ بارش کےباعث منسوخ کردیاگیا۔ تین میچزپرمشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریزکادوسرامیچ پاکستان اورمیزبان سری لنکاکے درمیان دمبولا میں ...



















