کھیل
دوسراون ڈے:پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان آج ڈھاکا میں کھیلا جائے گا
دوسرےون ڈےمیچ میں آج پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ تین میچزپرمشتمل سیریزکےدوسرےمیچ میں آج پاکستان اوربنگلہ دیش کی ٹیموں ...ایران نے فیفا ورلڈکپ سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا
ایران نے رواں سال امریکا میں ہونے والے فیفا فٹبال ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا ۔ ایرانی وزیر ...پہلاون ڈے:بنگلہ دیش کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
پہلےون ڈےمیچ میں بنگلہ دیش نےپاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان تین میچزپرمشتمل ون ڈےسیریزکاپہلامیچ آج ڈھاکا ...ون ڈےسیریز:پاکستان اوربنگلہ دیش کےمابین پہلا میچ آج کھیلاجائےگا
پاکستان اوربنگلہ دیش کےمابین تین میچزپرمشتمل ون ڈےسیریزکاپہلامیچ آج کھیلاجائےگا۔ پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا پہلا میچ آج ...پی ایس ایل 11کےشیڈول کااعلان،پہلی بار8ٹیموں کی شرکت
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کےشیڈول کااعلان کردیا گیا،ایونٹ میں پہلی بارآٹھ ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2026کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کااعلان،پاکستانی صاحبزادہ فرحان شامل
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026کی ٹیم آف ٹورنامنٹ کااعلان کردیا ،جس میں پاکستان کے جارحانہ اوپنرصاحبزادہ فرحان کوبھی شامل ...پاک بنگلہ دیش ون ڈے سیریز:میچ آفیشلزکااعلان
پاکستان اوربنگلہ دیش کےمابین ون ڈےسیریزکےلئےمیچ آفیشلزکااعلان کردیاگیا۔ پاکستان اوربنگلادیش کےدرمیان ون ڈے سیریز میں نعیم الرشید میچ ریفری کے فرائض سر ...پی ایس ایل کےگیارہویں ایڈیشن کاممکنہ شیڈول سامنےآگیا
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )کےگیارہویں ایڈیشن کاممکنہ شیڈول سامنےآگیا۔ شائقین کرکٹ کےلئےاچھی خبر،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن کامیلہ سجنےکوتیار ہے، چوکوں ...پی ایس ایل کی نئی ٹیم راولپنڈی کے آفیشل لوگو کی تقریب رونمائی
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )کےگیارہویں ایڈیشن کی نئی ٹیم راولپنڈی کے آفیشل لوگو کی رونمائی کی تقریب منعقدکی گئی۔ شائقین کرکٹ کےلئےاچھی ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل:نیوزی لینڈکوشکست،بھارت تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2026 کےفائنل میں بھارت نیوزی لینڈکو 96 رنز ہراکرتیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا۔ بھارت کےشہراحمدآباد کے ...



















