کھیل
قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن :چیمپئنزٹرافی سےقبل پراجیکٹ مکمل کیاجائےگا،محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن، چیمپئنز ٹرافی سےقبل پراجیکٹ ہرقیمت پرمکمل کیاجائےگا۔ چیئرمین پی ...تیسراٹی ٹوئنٹی:پاکستان کوشکست،آسٹریلیانےسیریزمیں وائٹ واش کردیا
تیسرےٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کو آسٹریلیاکےہاتھوں شکست ہوگئی، آسٹریلوی ٹیم نےسیریزمیں وائٹ واش کرلیا۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئےمیچ میں پاکستان نےٹاس ...تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستانی پلیئنگ الیون کا اعلان، کپتان تبدیل
پاکستان آسٹریلیاکےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےاورآخری میچ میں قومی ٹیم نےپلیئنگ الیوان کا اعلان کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی سیریزکےآخری میچ میں قومی ٹیم کےکپتان ...آئی سی سی نےچیمپئنزٹرافی کےٹورکااعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نےچیمپئنزٹرافی کےٹورکےشیڈول کااعلان کردیا۔ آئی سی سی کےاعلان کردہ شیڈول کےمطابق چیمپئنزٹرافی کےٹورکاآغازآج اسلام آبادسےہوگا،اسلام آبادمیں ...دوسراٹی ٹوئنٹی:آسٹریلیاکےہاتھوں پاکستان کو 13رنزسےشکست
دوسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی آسٹریلیا کےہاتھوں پاکستان کو13رنزسےشکست ہوئی،آسٹریلوی ٹیم نے سیریزمیں 2-0سےبرتری حاصل کرلی۔ سڈنی میں کھیلےگئےمیچ میں آسٹریلیانےٹاس جیت ...چیمپئنزٹرافی:پاکستان کابڑااقدام،اہم پلان تیار
چیمپئنزٹرافی ،شائقین کرکٹ کیلئےخوشخبری،پاکستان نےویزےجاری کرنےکا پلان شروع کردیا۔ حکومت پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے کرکٹ فینز کو ویزے جاری کرنے کا ...پہلاٹی ٹوئنٹی:آسٹریلیاکےہاتھوں پاکستان کوشکست
پاکستان اورآسٹریلیاکےمابین پہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کوآسٹریلوی ٹیم سے 29 رنزسےشکست سامناکرناپڑا۔ بارش کےباعث میچ تاخیرسےشروع جس کی وجہ میچ ...چیمپئنزٹرافی:آئی سی سی کشمکش کاشکارپی سی بی کےخط کاجواب نہ دیا
چیمپئنزٹرافی کےمعاملےپرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کشمکش کا شکار پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کےخط کاتاحال جواب نہ دیا۔ پاکستان کرکٹ ...ٹی 10لیگ :پی سی بی نے9کھلاڑیوں کواین اوسی جاری کردئیے
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےٹی 10لیگ کےلئے9کھلاڑیوں کواین اوسی جاری کردئیے۔ پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے جن کھلاڑیوں کواین اوسی جاری ہوا،ان ...چیمپئنزٹرافی کاشیڈول آئی سی سی کیلئے بڑامسئلہ بن گیا
چیمپئنزٹرافی کاشیڈول جاری کرنا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کےلئے بڑامسئلہ بن گیا۔ ذرائع کےمطابق براڈکاسٹرزنےآئی سی سی سےچیمپئنزٹرافی کاشیڈول فوری جاری ...