کھیل
پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی ٹرائی سیریز کا شیڈول جاری
پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ تین ملکی سیریز29 اگست سے 7 ...دورہ ویسٹ انڈیز:ون ڈےاسکواڈامریکاروانہ
دورہ ویسٹ انڈیزکےلئےپاکستان ون ڈےاسکواڈمیں شامل کھلاڑیوں کی امریکاروانگی۔ تفصیلات کےمطابق بابراعظم ،محمد رضوان ،نسیم شاہ اورعبداللہ شفیق امریکامیں اسکواڈکوجوائن کریں گے،امریکامیں ...پہلاٹی ٹوئنٹی:پاکستان نےویسٹ انڈیزکو14رنزسےشکست دیدی
پہلےٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نےویسٹ انڈیزکو14رنزسےشکست دےدی۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لارڈہل میں کھیلے جانے والے پہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ ...لیجنڈز لیگ:آسٹریلیاکوشکست،جنوبی افریقہ نےفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
لیجنڈز لیگ کےسیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نےآسٹریلیاکوشکست دےکرفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ انگلینڈ میں کھیلےگئےلیجنڈز لیگ کےدوسرےسیمی فائنل میں جنوبی افریقہ چیمپئنز نےٹاس ...آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری،بابراعظم تنزلی کاشکار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نےٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی،قومی بلے بازبابراعظم کی رینکنگ ایک درجہ اورگرگئی ،14ویں نمبرپرچلےگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ...ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: سعید اجمل کی تباہ کن بولنگ، نیا ریکارڈ قائم کر ...
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: 47 سالہ سعید اجمل کی تباہ کن بولنگ، نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف ...آسٹریلیانےویسٹ انڈیزکیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکلین سوئپ کرلی
کرکٹ کےبادیاشاہ آسٹریلیانےویسٹ انڈیزکےخلاف انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی سیریزکلین سوئپ کرلی۔ ویسٹ انڈیزکوہوم سیریزمیں آسٹریلیاکےہاتھوں کلین سوئپ کاسامناکرناپڑا، آسٹریلیانےویسٹ انڈیزسےپانچ ٹی ٹوئنٹی میچزکی ...پی سی بی نےڈومیسٹک کرکٹ کیلئےنئی فٹنس پالیسی متعارف کرادی
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ کیلئےنئی فٹنس پالیسی متعارف کرادی۔ پی سی بی کے لیڈاسٹرنتھ اینڈکنڈیشننگ کوچ یاسرملک کاکہناتھاکہ ...ٹی ٹوئنٹی سیریز،پاکستانی اسکواڈویسٹ انڈیزپہنچ گیا
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیزانٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےقومی اسکواڈلاڈرہل پہنچ گیا۔ پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی ٹونئٹی انٹرنیشنل سیریز کےلئےقومی سکواڈ نے لاڈرہل ...تیسراٹی ٹوئنٹی ،ویسٹ انڈیزکوشکست،آسٹریلیاکے ٹم ڈیوڈ نے کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
تیسرےانٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیزکوشکست، آسٹریلیاکےبلےباز ٹم ڈیوڈ نے دھواں دھار بیٹنگ کرتےہوئے کئی ریکارڈاپنےنام کرلئے۔ ویسٹ انڈیزاورآسٹریلیاکےدرمیان ٹی ٹوئنٹی ...