کھیل
پاکستان نےدورہ بنگلہ دیش کاشیڈول جاری کردیا
پاکستان مینز کرکٹ ٹیم مارچ میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔دورے کے دوران پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ون ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:آسٹریلیانےعمان کو9وکٹوں سےمات دیدی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےگروپ اسٹیج کے40ویں میچ میں آسٹریلیا نے عمان کو9وکٹوں سے مات دےدی۔ پالیکیلے میں کھیلے گئے ...آئی پی ایل کوبائےبائے کہنےوالےگلین میکسویل نےپی ایس ایل کوجوائن کرلیا
آئی پی ایل کوبائےبائے کہنےوالے آسٹریلوی سٹارکرکٹرگلین میکسویل نے پاکستان سپرلیگ کوجوائن کرلیا۔ پاکستان سپرلیگ سیزن11میں آئی پی ایل کوبائےبائےکہنےوالے آسٹریلوی کھلاڑی ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:زمبابوےکادوسرااپ سیٹ،آسٹریلیاکےبعدسری لنکاکوہرادیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں زمبابوے کادوسرااپ سیٹ،آسٹریلیا کے بعد سری لنکا کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو ...پی ایچ ایف کے صدرنےعہدے سے استعفیٰ دیدیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر طارق بگٹی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صدرپی ایچ ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:ویسٹ انڈیزنےاٹلی کو42رنزسےشکست دیدی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے37ویں گروپ میچ میں ویسٹ انڈیزنےاٹلی کو42رنزسےشکست دےدی۔ بھارتی شہرکولکتہ کے ایڈن گارڈنز سٹیڈیم میں کھیلےگئےمیچ ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاکستان نمیبیاکوشکست دیکرسپر8مرحلےمیں داخل ہوگیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےگروپ اسٹیج میچ میں پاکستان نےنمیبیاکو102 رنزسےشکست دے کر سپرایٹ مرحلےکےلئےکوالیفائی کرلیا۔ کولمبومیں کھیلےگئےمیچ میں پاکستان ...بھارت سےشکست: ٹیم مینجمنٹ سینئرکھلاڑیوں کی پرفارمنس سےمایوس
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےگروپ میچ میں بھارت کےہاتھوں شکست پرپاکستان ٹیم مینجمنٹ سینئر کھلاڑیوں کےمیچزمیں پرفارم نہ کرنےپرمایوسی کاشکارہے۔ ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:بھارت نےپاکستان کو61رنزسےمات دیدی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےگروپ میچ میں بھارت نےپاکستان کو61 رنز سے مات دےدی۔ کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے ...پاکستان اوربھارت کاکھیل جذبات کاکھیل ہے،بابراعظم
بابر اعظم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف اہم میچ سے قبل پاک بھارت ٹاکرے کو ...



















