کھیل
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مایوس کن کارکردگی:پاکستانی کھلاڑیوں پرجرمانہ عائد کیے جانےپرغور
پی سی بی نےآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مایوس کن کارکردگی پرپاکستانی کھلاڑیوں کو 50،50 لاکھ روپےجرمانہ عائدکرنےپرغورشروع کردیا۔ تفصیلات ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:بھارت نے ویسٹ انڈیزکوشکست دیکرسیمی فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپرایٹ مرحلےکےآخری میچ میں بھارت نےویسٹ انڈیزکوشکست دےکرسیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ آئی سی سی ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاکستان کوسیمی فائنل تک رسائی کیلئے کتنےرن درکار؟ اعداد وشمار جاری
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنےکےلئے پاکستان کوکتنےرن درکارہیں؟اعدادوشمارجاری کردئیےگئے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:پاکستان اورسری لنکاآج اہم میچ میں مدمقابل ہونگے
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپرایٹ مرحلےمیں پاکستان اورمیزبان سری لنکاکی ٹیمیں آج اہم میچ میں مدمقابل ہوں گی۔ آئی ...سپر ایٹ مرحلہ: انگلینڈ کےہاتھوں نیوزی لینڈکوشکست،پاکستان کی سیمی فائنل میں جانےکی امیدیں جاگ گئیں
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں انگلینڈنےنیوزی لینڈکو 4وکٹوں سےشکست دے دی،جس کےبعدپاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:آج انگلینڈاورنیوزی لینڈمیں جوڑپڑےگا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں آج انگلینڈاورنیوزی لینڈمیں جوڑپڑےگا۔ سری لنکاکےشہرکولمبوکے پریماداسا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈاورنیوزی لینڈٹیمیں آج ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:بھارت نےزمبابوےکو72رنزنےہرادیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں بھارت نےزمبابوے کو 72 رنزکےبڑےمارجن سےہراکراہم کامیابی حاصل کرلی۔ چنئی میں کھیلے گئے میچ ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:جنوبی افریقہ نےویسٹ انڈیزکوشکست دیکرسیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
آئی سی سی ٹی ٹو ئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں جنوبی افریقہ نےویسٹ انڈیزکو9وکٹوں سے شکست دےکرسیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ بھارت کےشہراحمدآبادکےنریندرمودی ...انگلینڈکےہاتھوں شکست:قومی ٹیم کےکپتان کے اہل خانہ آن لائن ہراسانی کاشکار
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں انگلینڈکےہاتھوں شکست پرقومی ٹیم کےکپتان سلمان علی آغاکی اہلیہ اور اور بیٹا آن لائن ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:جنوبی افریقہ کاویسٹ انڈیزکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپرایٹ مرحلےمیں ساؤتھ افریقہ نےویسٹ انڈیزکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ...



















