کھیل
عاطف اسلم کی آوازمیں پی ایس ایل 11کانغمہ جاری
عاطف اسلم کی آوازمیں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارھویں ایڈیشن کا نغمہ جاری کردیا گیا۔ عالمی شہرت یافتہ نامور ...قومی کھلاڑی صاحبزادہ فرحان آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے صاحبزادہ فرحان کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا۔ رواں سال فروری ...74 سالہ پاکستانی معمر ترین ویلڈر نسیم الدین نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی ہیٹرک مکمل ...
74 سالہ پاکستانی بزرگ ویلڈر نسیم الدین نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے ...پی ایس ایل لاہور ، کراچی تک محدود،افتتاحی تقریب منسوخ ، اسٹیڈیم میں شائقین پر ...
پاکستان کرکٹ بورڈنےپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی افتتاحی تقریب منسوخ کردی،ایونٹ کےتمام میچزلاہوراور کراچی تک محدودکرنےکافیصلہ کرلیا گیا،جبکہ اسٹیڈیم میں ...پی ایس ایل11 کی انفینیٹی ٹرافی لاہور پہنچ گئی
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)گیارہ ایڈیشن کی انفینیٹی ٹرافی لاہور پہنچ گئی،یہ ٹرافی مختلف شہروں کا سفر کرتی ہوئی پشاور سے لاہور ...انسانوں کیلئے چیلنج:جدید ترین روبوٹ اب ٹینس بھی کھیلنے لگے
روبوٹ اور انسان میں ٹینس میچ،ٹینس کھیلنے والا روبوٹ، جو اس کھیل کا مستقبل بدل کر رکھ دے گا۔ چینی کمپنی گال ...منتظر ہیں تمام ٹیمیں ورلڈ کپ میں باہمی احترام کےجذبے کیساتھ حصہ لیں،صدر فیفا
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر گیانی انفینٹینونےکہاہےکہ ہم منتظر ہیں تمام ٹیمیں ورلڈ کپ میں باہمی احترام کےجذبے کیساتھ حصہ ...پی ایس ایل:زمبابوے کے سکندر رضا نے لاہور قلندرز کو جوائن کر لیا
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن میں زمبابوے ٹی ٹوینٹی کےکپتان سکندر رضا نےلاہورقلندرزکوجوائن کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق معاذ خان بھی زمبابوے ٹی ٹوینٹی ...پی ایس ایل: حیدرآباد کنگزمین نے مارنس لبوشین کو کپتان مقرر کر دیا
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )کی نئی فرنچائز حیدرآباد کنگزمین نے آسٹریلوی کھلاڑی مارنس لبوشین کو کپتان مقرر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ...قومی ٹیم کےسابق کپتان سرفرازاحمدکاانٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان
پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان سرفرازاحمدنےانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینےکااعلان کردیا۔ تفصیلات کےمطابق سرفراز احمد نے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان ...



















