ٹی 20 کرکٹ کو ایک اچھے اور یادگار انداز میں خیر باد کہوں گا،فخر زمان

0
108

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کے بعد انہوں نے ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا ارادہ کیا تھا، تاہم اب انہوں نے یہ فیصلہ تبدیل کر لیا ہے اور فی الحال ریٹائر ہونے کا کوئی ارادہ نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ جب بھی ٹی 20 کرکٹ کو خیرباد کہیں تو اسے ایک اچھے اور یادگار انداز میں ختم کریں۔

Leave a reply