کھیل
ون ڈے سیریز:پاکستان کوجنوبی افریقہ ویمن ٹیم سےشکست
جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیم نےون ڈےسیریزکےدوسرےمیچ میں پاکستان ویمن کو16رنزسےشکست دےکرتین میچزکی سیریزمیں 0-2کی برتری حاصل کرلی۔ سینچورین میں کھیلے گئے ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:نیوزی لینڈکےہاتھوں سری لنکا کو شکست ،پاکستان کی مشکلات میں اضافہ
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں نیوزی لینڈکےہاتھوں سری لنکاکو61رنزسے شکست کےبعدپاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی میں مزید مشکلات ...آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری:زمبابوےکےسکندررضانمبرون آل راؤنڈربن گئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نےٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی، زمبابوے کےسکندررضاایک بارپھرنمبرون آل راؤنڈربن گئے۔ آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:ایونٹ میں پاکستانی ٹیم کیلئےاگرمگرکاکھیل شروع
پاکستانی ٹیم ٹی20ورلڈکپ کا سیمی فائنل کھیلےگی یانہیں؟پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے ہمیشہ کی طرح اگر مگر کا کھیل شروع ہوگیا ۔ ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:آج سری لنکااورنیوزی لینڈمدمقابل ہونگے
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےکےمیچ میں آج سری لنکااورنیوزی لینڈکی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:پاکستان کوہراکرانگلینڈنےسیمی فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں پاکستان کوہراکر انگلینڈ نے سیمی فائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ پالی کیلےمیں کھیلےگئےآئی سی سی ٹی ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:پاکستان کاانگلینڈکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپرایٹ مرحلےکےمیچ میں پاکستان نے انگلینڈکے خلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ پالی کیلےمیں کھیلےجارہےآئی سی ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:آئی سی سی نےپہلاسیمی فائنل ری شیڈول کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کاپہلاسیمی فائنل ری شیڈول کردیا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان سیمی فائنل کےلئےکوالیفائی ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:آج پاکستان اورانگلینڈکی ٹیمیں ٹکرائیں گی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپرایٹ مرحلےکےاہم میچ میں آج پاکستان اورانگلینڈکی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8 مرحلہ:ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 107 رنز سے شکست دیدی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 107 رنز کےبڑے مارجن سے شکست دےکربھارت کی مشکلات ...



















