کھیل
محمد عامر اگلے سال پی ایس ایل بطور غیر ملکی کھلاڑی کھیلیں گے
فاسٹ بولر محمد عامر کو باقاعدہ طور پر برطانوی شہریت مل گئی، گزشتہ روز انگلینڈ کا پاسپورٹ بھی موصول کر لیا۔ محمد ...ہم نے دونوں ٹیسٹ میچز میں غلطیاں کیں کھلاڑی اہم مواقع پر سنچریاں مکمل نہیں ...
ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے دوسرے ٹیسٹ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم نے ...محمد عامر برطانوی شہری بن گئے برٹش پاسپورٹ حاصل کرلیا
پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر اپنی برطانوی نژاد اہلیہ نرجس خان اور بچوں کے ہمراہ طویل عرصے سے برطانیہ میں مقیم رہنے ...بنگلہ دیش نے ٹیسٹ سیریز میں پاکستان ٹیم کو دوسری بار وائٹ واش کردیا
بنگلہ دیش نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں مسلسل دوسری بار وائٹ واش کر ...فاطمہ ثنا کا شاندار کارنامہ، 15 گیندوں پر 50 رنزبناکر عالمی ریکارڈبناڈالا
فاطمہ ثنا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 15 گیندوں پر 50 رنز بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر ...پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم میں پہلی بار وادی کیلاش کی سائرہ جبیں شامل، انٹر نیشنل ...
خاتون کرکٹر سائرہ جبیں نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی جانب سے اپنا بین الاقوامی ڈیبیو کر لیا، پاکستان ویمن ٹیم میں ...ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، ٹکٹوں کی فروخت نے2017 ورلڈ کپ کا ریکارڈ توڑ ...
انگلینڈ میں رواں سال ہونے والے ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ٹکٹوں کی فروخت نے ایک نیا سنگِ میل عبور کر ...سارہ ٹیلر انگلینڈ مینز ٹیم کی فیلڈنگ کوچ مقرر
سارہ ٹیلر کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے انگلینڈ مینز کرکٹ ٹیم کا فیلڈنگ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ ...پاکستان کرکٹ بورڈ کا لیول ٹو امپائرنگ کورس کل سے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام لیول ٹو امپائرنگ کورس کل سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ چار روزہ کورس 14 ...پہلاٹیسٹ:بنگلہ دیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دے دی
بنگلادیش نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 104 رنز سے شکست دے دی۔ 268 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ...



















