فاطمہ ثنا کا شاندار کارنامہ، 15 گیندوں پر 50 رنزبناکر عالمی ریکارڈبناڈالا

فاطمہ ثنا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 15 گیندوں پر 50 رنز بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
ان کی جارحانہ اور برق رفتار اننگز نے شائقین کو حیران کر دیا اور انہیں میچ کی ہیرو قرار دیا جا رہا ہے۔
کھیلوں کے ماہرین کے مطابق فاطمہ ثنا کی یہ اننگز خواتین کرکٹ میں ایک غیر معمولی کارکردگی ہے، جو آنے والے کھلاڑیوں کیلئے ایک مثال بنے گی۔
ٹی20سیریز،سری لنکاکرکٹ ٹیم پاپاکستان پہنچ گئی
اکتوبر 5, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بالی ووڈ اداکار کا انکشاف، بھائی نے اسلام قبول کرلیا
فروری 20, 2024 -
چاند کی سطح کس چیز سے بنی ہے؟دریافت کر لیا گیا
اپریل 25, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














