پاکستان ریلویز کا عوام ایکسپریس کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کے مطابق پاکستان ریلویز کی عوام ایکسپریس کو جدید سہولیات اور بہتر سروسز کے ساتھ مکمل طور پر اپ گریڈ کیا جا رہا ہے، جبکہ اس کا باقاعدہ افتتاح 24 مئی کو متوقع ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اپ گریڈڈ عوام ایکسپریس کراچی سے پشاور روٹ پر مسافروں کو زیادہ محفوظ، آرام دہ اور بہتر سفری سہولیات فراہم کرے گی۔
حکومت کے مطابق یہ منصوبہ پاکستان کے ریلوے نظام کو جدید بنانے کیلئے جاری اصلاحات کا حصہ ہے، جبکہ مستقبل میں مزید پریمیم ٹرین سروسز بھی مختلف بڑے شہروں کیلئے متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے تاکہ ملک بھر میں ریلوے رابطوں اور سفری معیار کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
اکتوبر 20, 2026ایل پی جی کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ،اوگرا خاموش
اکتوبر 20, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
آئی ایم ایف نےپاکستان کی شرح نمومیں کمی کی پیشگوئی کردی
اپریل 23, 2025 -
قلعہ روہتاس: پاکستان کا اہم تاریخی ورثہ
اگست 27, 2024 -
پی ایس ایل کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریزکی تجدیدکردی گئی
دسمبر 18, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














