محمد عامر اگلے سال پی ایس ایل بطور غیر ملکی کھلاڑی کھیلیں گے

0
3

فاسٹ بولر محمد عامر کو باقاعدہ طور پر برطانوی شہریت مل گئی، گزشتہ روز انگلینڈ کا پاسپورٹ بھی موصول کر لیا۔
محمد عامر آج اپنی فیملی کے ساتھ عید الاضحیٰ منانے کے لیے پاکستان واپس پہنچ رہے ہیں۔
برطانوی پاسپورٹ ملنے کے بعد اب وہ جلد ہی انگلش کاؤنٹی سیزن میں بطور لوکل کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے، جبکہ اگلے سال ہونے والی پاکستان سپر لیگ (PSL) میں وہ بطور غیر ملکی (اوورسیز) کھلاڑی شرکت کریں گے۔

Leave a reply