کھیل
چیمپئنز ون ڈے کپ:مارخورز نے پینتھرز کوشکست دیدی
چیمپئنزون ڈےکپ ٹورنامنٹ کےافتتاحی میچ میں مارخورز نے پینتھرز کو 160 رنزسےشکست دے کر فتح اپنےنام کرلی۔ میگاایونٹ کاآغازگزشتہ روزفیصل آبادمیں ہوا،چیمپئنزون ...ٹی20سیریز:جنوبی افریقہ کی ویمنزٹیم لاہورپہنچ گئی
ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےجنوبی افریقہ کی ویمنزکرکٹ ٹیم لاہورپہنچ گئی۔ جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پرکپتان لورا وولوارٹ کی قیادت ...پاکستان ہاکی ٹیم نےایشین چیمپئنز ٹرافی کےسیمی فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
پاکستان ہاکی ٹیم کابڑامعرکہ،ایشین چیمپئنزٹرافی میں قومی ٹیم نےچین کوشکست دےسیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ چین میں جاری میگاایونٹ کامیلہ اپنےاختتام کی ...پاکستان کیخلاف انگلینڈنے17رکنی ٹیسٹ اسکواڈکااعلان کردیا
انگلینڈکرکٹ بورڈنےپاکستان کےخلاف 3ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے 17رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا۔ پاکستان میں تین میچزکی ٹیسٹ سیریزکےدوران بین اسٹوکس انگلش ...ایشین چیمپئنزٹرافی:پاکستان ہاکی ٹیم نےجاپان کو شکست دیدی
ایشین چیمپئنزٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم نےجاپان کوایک گول سےشکست دےدی۔ چین میں جاری ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم ...ایشین چیمپئنزٹرافی:ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور کوریا کا میچ برابر
ایشین چیمپئنزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اورکوریاکےمابین میچ دودوگول سےبرابرہوگیا۔ چین میں جاری میگاایونٹ میں دونوں ٹیموں نےدودوگول سکورکیے۔ دوسرے کوارٹر کی ...قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن:محسن نقوی نےاہم ٹاسک دیدیا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےچیمپئنزٹرافی سےقبل قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کاپراجیکٹ مکمل کرنے کا ٹاسک دےدیا۔ چیئرمین پاکستان ...پیرا لمپکس:پاکستانی حیدرعلی نےبرانزمیڈل جیت لیا
پیرالمپکس میں پاکستان کےحیدرعلی نے52.54میٹرکی ڈسکس تھروکرکےبرنزمیڈل جیت لیا۔ جبکہ ازبکستان کے ایتھلیٹ نے چھپن اعشاریہ صفر تین میٹر کے ساتھ گولڈ ...محمدحارث رشتہ ازدواج میں منسلک
پاکستان کرکٹ ٹیم کےوکٹ کیپروبلےبازمحمدحارث رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ پاکستانی کھلاڑی نےسوشل میڈیا کے ذریعے اپنے نکاح کا اعلان کیا۔محمد حارث ...پاک انگلینڈٹیسٹ سیریز:کراچی سےدبئی منتقل ہونے کےامکانات
پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزکےکراچی کےمیچ دبئی منتقل ہونے کے امکانات ہے۔ انگلینڈکےخلاف تین ٹیسٹ کی سیریز کاکراچی ٹیسٹ ابوظہبی میں منتقل کرنےکی تجویزپرغورکیاجارہاہے۔آئندہ ...