کھیل
بنگلہ دیش سےوائٹ واش:پاکستان ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نےنئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔بنگلہ دیش سےٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کےبعدپاکستان ٹیم کی دودرجےتنزلی ہوگئی۔ ...سینیٹ میں ارشدندیم کوخراج تحسین پیش کرنےکیلئے قراردادمنظور
قومی ہیروارشدندیم کوخراج تحسین پیش کرنےکےلئے سینیٹ میں قراردادپیش کی گئی جس کومتفقہ طور پرمنظورکرلیاگیا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ...تاریخی شکست:بنگلہ دیش نےٹیسٹ سیریزمیں شاہینوں کووائٹ واش کردیا
شاہینوں کوتاریخی شکست دےکربنگلہ دیش نےٹیسٹ سیریزمیں پاکستان کووائٹ واش کردیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئےدوسرےٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کے کاغذی شیرمیدان ...دوسراٹیسٹ:پاکستان پروائٹ واش کےبادل منڈلانے لگے
دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کےخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری،قومی ٹیم پروائٹ واش کےبادل منڈلانےلگے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےدوسرےٹیسٹ میچ کےآخری روزپاکستان کےخلاف ...دوسراٹیسٹ:185رنزکےجواب میں بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری
راولپنڈی کےدوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کے185رنزکےجواب میں بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری موسم خرابی کی وجہ سےمیچ روک دیاگیا۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےٹیسٹ ...سری لنکاکوانگلینڈکےہاتھوں دوسرےٹیسٹ میچ میں بھی شکست
سری لنکاکوانگلینڈکےہاتھوں دوسرےٹیسٹ میچ میں بھی شکست کاسامناکرناپڑا۔انگلش ٹیم نے190 رنز سےفتح حاصل کرکےسریزمیں 2-0کی برتری حاصل کرلی۔ انگلینڈنےتین میچزکی سیریزمیں سری ...چیئرمین پی سی بی کاقذافی سٹیڈیم کادورہ،تعمیراتی کاموں کاجائزہ لیا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےقذافی سٹیڈیم کاتفصیلی دورہ کیااورتعمیراتی کاموں کاجائزہ لیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ...دوسراٹیسٹ:بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان ٹیم مشکلات کاشکار
دوسرےٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کےخلاف پاکستان ٹیم کومشکلات کا سامنا، پاکستان کی آدھی ٹیم 80رنزپرپویلین لوٹ گئی۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہےدوسرےٹیسٹ ...دوسراٹیسٹ:پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری
راولپنڈی کےدوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم دوسرے روز 274رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی،جبکہ جواب میں قومی ٹیم کےخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری ...پنڈی ٹیسٹ:بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
راولپنڈی کےدوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کی بنگلہ دیش کےخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےدوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے عبد ...