کھیل
ٹی20ورلڈکپ : بنگلہ دیش کے بھارت جانےسےانکار پر پاکستان کی آئی سی سی کو بڑی ...
ٹی20ورلڈکپ کےلئے بنگلہ دیش کے بھارت جانےسےانکار پر پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آفر کردی ۔ پاکستان کرکٹ ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:تیسرےمیچ میں سری لنکاکےہاتھوں پاکستان کوشکست،سیریزبرابر
ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےمیچ میں پاکستان کوسری لنکاکےہاتھوں14رنزسے شکست سے سیریز برابر ہوگئی۔ دمبولامیں کھیلےگئےٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےاورآخری میچ میں پاکستان کےکپتان سلمان علی ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اورسری لنکاکادوسرامیچ بارش کی نذرہوگیا
پاکستان اورسری لنکاکےمابین ٹی ٹوئنٹی سیریزکادوسرامیچ بارش کےباعث منسوخ کردیاگیا۔ تین میچزپرمشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریزکادوسرامیچ پاکستان اورمیزبان سری لنکاکے درمیان دمبولا میں ...سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کینسر میں مبتلا، ہسپتال میں زیر علاج
سابق ٹیسٹ کرکٹر اور چیف سلیکٹر محمد الیاس کو کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کی تشخیص ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:دوسرےمیچ میں آج پاکستان اورسری لنکاآمنےسامنےہونگے
ٹی ٹوئنٹی سیریزکےدوسرےمیچ میں آج پاکستان اورسری لنکاکی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستان اورسری لنکا کےمابین تین ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریزکےدوسرےمیچ ...پی ایس ایل کےآئندہ سیزن کیلئے 2نئی ٹیموں کی انٹری
پی ایس ایل کےآئندہ سیزن کیلئے 2نئی ٹیموں کی انٹری،پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیمیں حیدرآباد اور سیالکوٹ شامل کر لی ...آئی سی سی کا بنگلہ دیش کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ، میچز بھارت میں ...
آئی سی سی کا بنگلہ دیش کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ، میچز بھارت میں ہی ہوں گے۔ کرک انفو کے مطابق ...نیوزی لینڈنے ٹی 20ورلڈکپ کیلئےاسکواڈکااعلان کردیا
نیوزی لینڈنےمچل سینٹزکی قیادت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےاسکواڈکااعلان کردیا۔ فاسٹ بولرجیکب ڈفی کوپہلی بارورلڈکپ کاحصہ بنایاگیاجبکہ کائل جیمسین پیس باؤلنگ ریزروکےطورپرٹیم ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اورسری لنکاآج پہلےمیچ میں مدمقابل ہونگے
ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان اورسری لنکاکی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی۔ پاکستان اورسری لنکا کاپہلاٹی ٹوئنٹی میچ آج دمبولامیں کھیلاجائےگا،میچ شام ...سہ ملکی سیریز:پاکستان انڈر19نےفائنل میں زمبابوےکو9وکٹوں سےشکست دیکرٹرافی نام کرلی
سہ ملکی سیریزکےفائنل میں پاکستان انڈر19نےزمبابوےکو9وکٹوں سےشکست دیکرٹرافی اپنےنام کرلی ۔ ہرارے میں کھیلے گئےسہ ملکی سیریزکےفائنل میں میزبان زمبابوےانڈر19 نےپہلے بیٹنگ ...



















