کھیل
ماڈرن ڈےکرکٹ میں ڈاٹ بال کم کھیلناہوتی ہیں،وہاب ریاض
پاکستان ویمن ٹیم کے مینٹور وہاب ریاض نےکہاہےکہ ماڈرن ڈےکرکٹ میں ڈاٹ بال کم کھیلناہوتی ہیں۔ پاکستان ویمن ٹیم کے مینٹور وہاب ...مستفیض الرحمن کوآئی پی ایل سےنکالےجانےپر،بی سی بی کاٹیم بھارت بھجوانے سے انکار
مستفیض الرحمن کوآئی پی ایل سےنکالےجانےپربنگلہ دیش کرکٹ بورڈنےورلڈکپ میں شرکت کیلئےٹیم بھارت بھجوانے سے انکار کردیا،بی سی بی نےفیصلےسےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی ...بنگلہ دیش رواں برس 2 بار پاکستان ٹیم کی مہمان نوازی کرے گا
پہلے ون ڈے پھر ٹیسٹ، بنگلہ دیش رواں برس 2 بار پاکستان ٹیم کی مہمان نوازی کرے گا۔ پی ایس ایل کی ...پاکستان کے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم نےزندگی کی 30بہاریں دیکھ لیں
پاکستان کے نامور ایتھلیٹ اور عالمی گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نےزندگی کی 30بہاریں دیکھ لیں۔ ارشد ندیم2جنوری 1996 کوخانیوال کی تحصیل میاں ...سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئےپاکستان کے 15 رکنی ا سکواڈ کا اعلان
سری لنکاکےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےسلمان علی آغاکی قیادت میں پاکستان کے15رکنی اسکواڈ کااعلان کردیاگیا۔ سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ...آسٹریلیا کا T20 ورلڈ کپ کیلئے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان
آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، پیٹ کمنز، کیمرون ...پاکستان سپرلیگ مینجمنٹ نےپی ایس ایل 11کوبڑابنانےکی ٹھان لی
پاکستان سپرلیگ مینجمنٹ نےپی ایس ایل 11کوبڑابنانےکی ٹھان لی۔ ذرائع کےمطابق پی ایس ایل 11میں ہرفرنچائزکوڈائریکٹ سائننگ کی اجازت ملنےکاامکان ہے ،2نئی ...فٹبالر رونالڈو نے تیسری مرتبہ مشرق وسطیٰ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ نام کرلیا
پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے مسلسل تیسرے سال مشرق وسطیٰ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے ...پاکستانی خاتون ایتھلیٹ کا لندن میراتھن میں گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم
پاکستان کا نام دنیا میں روشن،پاکستانی ایتھلیٹ مونا خان نے لندن میراتھن میں گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ پاکستان کیلئے باعث ِ ...ایشز سیریز:انگلینڈ ٹیم 15 سال بعد آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ جیتنےمیں کامیاب
انگلینڈ ٹیم آسٹریلیا کےگھرمیں 15 برس بعد ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب ہوگئی۔ میلبرن کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئے ایشز سیریز کے چوتھے ...



















