کھیل
پاکستان کاوائٹ بال سیریزکیلئےاسکواڈکااعلان، بابر اعظم ، نسیم شاہ کی ٹیم میں واپسی
پاکستان نےوائٹ بال سیریز کے لئے اسکواڈ کا اعلان کردیا،بابر اعظم اور نسیم شاہ کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ٹیم میں واپسی ہوگئی۔ ...پاکستان سپورٹس بورڈ نے سید فخر علی شاہ پر پابندی عائد کر دی، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان سپورٹس بورڈ نے بیس بال فیڈریشن کے سیکرٹری سید فخر علی شاہ پر پابندی عائد کر دی، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پی ...ہانگ کانگ سکسز :پاک بھارت ٹاکرا7نومبرکوشیڈول
شائقین کرکٹ کےلئےبڑی خوشخبری،ہانگ کانگ سکسزمیں پاکستان اوربھارت کامیچ 7نومبرکوشیڈول ہے۔عباس آفریدی قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ عباس آفریدی ہانگ کانگ ...پنڈی ٹیسٹ تیسراروز:پہلی اننگزمیں جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری،8وکٹوں پر 235رنزبنالئے
پنڈی ٹیسٹ کے تیسرےروزپاکستان کے333رنزکےہدف کےتعاقب میں جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ،آصف آفریدی کی تباہ کن بولنگ 5 کھلاڑیوں کوپویلین کی ...ویمنز ورلڈکپ:جنوبی افریقہ سےبھی شکست،ناکامی نےگرین شرٹس پیچھانہ چھوڑا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنزورلڈکپ کے22ویں میچ میں پاکستان کوجنوبی افریقہ کے ہاتھوں 150رنزسےشکست کاسامناکرناپڑا۔ کولمبو میں کھیلے گئےآئی سی ...اگر بھارتی کپتان کو ٹرافی چاہیے تو میرے دفتر آ کر لے جائے،محسن نقوی کا ...
ایشین کرکٹ کونسل (ACC) کے صدر محسن نقوی نے بھارتی بورڈ کو دو ٹوک پیغام دیتےہوئے کہاہے کہ اگر بھارتی کپتان کو ...رضوان آؤٹ،شاہین آفریدی ون ڈےٹیم کےکپتان مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محمد رضوان کو کپتانی سے ہٹا کر شاہین آفریدی کوقومی ون ڈےٹیم کاکپتان مقررکردیا۔ شاہین ...پی سی بی کانیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی کی اپ گریڈیشن کافیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نےنیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی کی اپ گریڈیشن کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق آئندہ ماہ سےنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ...ویمنز ورلڈ کپ:بنگلہ دیش کوشکست،سری لنکانےپہلی کامیابی حاصل کرلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنزورلڈکپ کے21ویں میچ میں سری لنکانےبنگلہ دیش کو7 رنزسےشکست دےکرایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ ممبئی ...پنڈی ٹیسٹ: پاکستان جنوبی افریقہ کیخلاف333رنزبناکرآؤٹ
پنڈی ٹیسٹ کےدوسرےروزپہلی اننگزمیں پاکستان ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف 333 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےجارہے سیریز ...



















