کھیل
ورلڈجونیئرسکواش:پاکستانی کھلاڑی ٹائٹل کی دوڑسےباہر
ورلڈجونیئرسکواش چیمپئن شپ کےمقابلوں میں قومی کھلاڑی حمزہ خان اورعبداللہ نوازکوکوارٹرفائنل میں شکست ،دونوں قومی کھلاڑی ایونٹ سےباہرہوگئے۔ میگاایونٹ امریکی ریاست ہیوسٹن ...چیمپئن ٹرافی2025:بھارت نےلال جھنڈی دکھادی
چیمپئن ٹرافی 2025بھارت نےپاکستان دورےپرلال جھنڈی دکھادی۔ پاکستان میگاایونٹ کی میزبانی کرنےجارہاہے۔ایسےمیں بھارت کی جانب سےروایت برقراررکھتےہوئےپاکستان آنےسےانکارکیاجارہاہے۔تاہم اب بھارتی میڈیا کی ...کرکٹ کی بہتری :محسن نقوی کےبڑےفیصلے
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکرکٹ اورٹیم کی کارکردگی کی بہتری کےلئے بڑےفیصلےکرلئے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی کی زیرصدارت ...محمدحارث پاکستان شاہینزوائٹ بال ٹیم کےکپتان مقرر
محمدحارث دورہ آسٹریلیاکےلئےپاکستان شاہینزوائٹ بال ٹیم کےکپتان مقررکردئیےگئے۔ ریڈبال ٹیم میں سات تبدیلیاں کی گئیں حارث کےعلاوہ عثمان،عبدالفصیح، عرفات منہاس، عارف یعقوب، ...ورلڈلیجنڈز:پاک بھارت ٹاکراآج ہوگا
ورلڈچیمپئن شپ آف لیجنڈزکافائنل آج ہوگا،روایتی حریف پاکستان اوربھارت مدمقابل ہوں گے۔ برمنگھم کےایجبسٹن اسٹیڈیم میں میگاایونٹ کافائنل میچ ہوگاجس میں روایتی ...شاہین آفریدی نےکوچ سےمعافی کیوں مانگی؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ورلڈ کپ سے قبل دورہ انگلینڈ کے موقع پر قومی ٹیم کے ...پی سی بی نے5رکنی نئی سلیکشن کمیٹی بنانےکافیصلہ کرلیا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نےسرجری کاآغازسلیکشن کمیٹی سے کرتے ہوئے وہاب ریاض اور عبد الزاق کی چھٹی کراونے کے بعد نئی ...پیرس اولمپکس کیلئے پاکستانی دستہ فائنل کر لیا گیا
پیرس اولمپکس میں نمائندگی کےلئےپاکستانی دستہ فائنل کر لیا گیا۔ 26 جولائی کو میگا ایونٹ میں تین کھیلوں اتھلیٹکس، شوٹنگ اور سوئمنگ ...ورلڈلیجنڈز: جنوبی افریقہ کےہاتھوں پاکستان کوشکست
ورلڈچیمپئن شپ آف لیجنڈزمیں پاکستان ٹیم کوجنوبی افریقانے 9وکٹوں سےشکست دےدی۔ نارتھمپٹن میں کھیلے گئے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے 13 ...قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی سلیکٹرزکوعہدےسےہٹادیاگیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی بناپرسلیکٹرزکوعہدےسےہٹادیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق ٹی ٹوئنٹی 2024میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی انتہائی ناقص ...