کھیل
جیت کاعزم،پاکستان اورآئرلینڈویمنزکےدرمیان پہلاٹی ٹوئٹنی کل کھیلاجائےگا
جیت کاعزم،پاکستان خواتین اورآئرلینڈویمنزکےدرمیان پہلاانٹرنیشنل ٹی ٹوئٹنی کل کھیلاجائےگا۔ پاکستان اور آئرلینڈ کی خواتین ٹیمیں بدھ کو ڈبلن میں تین میچوں کی ...ون ڈےسیریز،پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیزپہنچ گئی
ون ڈےسیریزکےلئےپاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیزپہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا قومی ون ڈے اسکواڈ فلوریڈا سے ویسٹ انڈیز پہنچ گیا ہے، ...پاکستان نےویسٹ انڈیزکو13رنزسےشکست دیکرسیریزاپنےنام کرلی
پاکستان نےویسٹ انڈیز کو 13 رنز سے شکست دےکرٹی ٹوئنٹی سیریزاپنےنام کرلی۔ امریکاکےشہر لاؤڈر ہل میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریزکےآخری میچ ...فخرپاکستان ارشدندیم انجری کاشکار،روڈٹوریکوری سیشن جاری
فخرپاکستان اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم انجری کاشکار،روڈٹوریکوری سیشن انگلینڈمیں جاری ہے۔ اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کی گزشتہ ماہ پنڈلی کےمسلزکی سرجری ہوئی تھی، ارشدندیم ...پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی ٹرائی سیریز کا شیڈول جاری
پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ تین ملکی سیریز29 اگست سے 7 ...دورہ ویسٹ انڈیز:ون ڈےاسکواڈامریکاروانہ
دورہ ویسٹ انڈیزکےلئےپاکستان ون ڈےاسکواڈمیں شامل کھلاڑیوں کی امریکاروانگی۔ تفصیلات کےمطابق بابراعظم ،محمد رضوان ،نسیم شاہ اورعبداللہ شفیق امریکامیں اسکواڈکوجوائن کریں گے،امریکامیں ...پہلاٹی ٹوئنٹی:پاکستان نےویسٹ انڈیزکو14رنزسےشکست دیدی
پہلےٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نےویسٹ انڈیزکو14رنزسےشکست دےدی۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لارڈہل میں کھیلے جانے والے پہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ ...لیجنڈز لیگ:آسٹریلیاکوشکست،جنوبی افریقہ نےفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
لیجنڈز لیگ کےسیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نےآسٹریلیاکوشکست دےکرفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ انگلینڈ میں کھیلےگئےلیجنڈز لیگ کےدوسرےسیمی فائنل میں جنوبی افریقہ چیمپئنز نےٹاس ...آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری،بابراعظم تنزلی کاشکار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نےٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی،قومی بلے بازبابراعظم کی رینکنگ ایک درجہ اورگرگئی ،14ویں نمبرپرچلےگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ...ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: سعید اجمل کی تباہ کن بولنگ، نیا ریکارڈ قائم کر ...
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: 47 سالہ سعید اجمل کی تباہ کن بولنگ، نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف ...



















