کھیل
پاک سری لنکاون ڈےسیریز:دوسرامیچ آج ہوگا
تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں آج پاکستان اورسری لنکاکےدرمیان جوڑپڑےگا۔ پاکستان اورسری لنکاکےدرمیان سیریزکادوسرامیچ راولپنڈی میں کھیلاجائےگا،میچ ...سری لنکن کرکٹ بورڈکادورہ پاکستان جاری رکھنےکااعلان
سری لنکن کرکٹ بورڈنےدورہ پاکستان جاری رکھنےکاباضابطہ اعلان کردیا۔ ون ڈےسیریزاورسہ ملکی سیریزبچانےکےلئے چیئرمین پی سی بی نےسری لنکاکی کرکٹ ٹیم سےملاقات ...پی سی بی نےسہ ملکی سیریزکانیاشیڈول اوروینیوجاری کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نےسہ ملکی سیریزکےنئےشیڈول اوروینیوکااعلان کردیا۔ پی سی بی کےشیڈول اوروینیوں کےمطابق سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز17 کے ...3ملکی سیریزمیں شرکت کیلئےزمبابوےکرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
3ملکی سیریزمیں شرکت کے لئے زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان کےدارالحکومت اسلام آبادپہنچ گئی۔ زمبابوےکرکٹ ٹیم آج مکمل آرام کرےگی،زمبابوےکرکٹ ٹیم سہ ملکی ...آئی سی سی:مینزپلیئررینکنگ جاری ،صائم ایوب کاپہلانمبربرقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نےمینزپلیئررینکنگ جاری کردی ،ٹوئنٹی آل راؤنڈرزمیں پاکستان کےصائم ایوب کاپہلانمبربرقرار، بیٹرزمیں بھارت کےابھیشک شرماپہلی پوزیشن پربراجمان ہیں۔ ...پاک سری لنکاون ڈےسیریز:شاہینوں نے6رنزسےمیدان مارلیا
پاک سری لنکاون ڈےسیریزکےپہلےمیچ میں شاہینوں نےسری لنکاکو 6رنز سے شکست دےکر0-1کی برتری حاصل کرلی۔ راولپنڈی کےسٹیڈیم میں تین میچزپرمشتمل ون ڈے ...پی سی بی نےوائٹ بال سیریزکیلئےٹیم کااعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے وائٹ بال سیریزکےلئے ٹیم کااعلان کردیا۔ ذرائع کےمطابق سہ ملکی سیریزمیں سری لنکاکےخلاف ون ڈےاورٹی ٹوئنٹی اسکواڈکااعلان ...ہانگ کانگ سکسز: پاکستان نےکویت کوشکست دیکرچھٹی بارٹائٹل اپنےنام کرلیا
ہانگ کانگ سکسزمیں پاکستان کی بادشاہت برقرارگرین شرٹس نےکویت کوشکست دیکرچھٹی بارٹائٹل اپنےنام کرلیا۔ ہانگ کانگ سکسزکےفائنل میچ میں کویت نےٹاس جیت ...شائقین کیلئے اچھی خبر:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2026کےوینیوزطےپاگئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لئےوینیوزطےکرلیے۔ میگاایونٹ آئندہ سال7فروری کوشروع ہوگاجس کےلئے آئی سی سی نےبھارت اورشریک ...دسویں تھل جیپ ریلی:کوالیفائنگ راؤنڈ میں فیصل سرفہرست
دسویں تھل جیپ ریلی کےریتلےٹریک پرڈرائیورزکی مہارت کاامتحان جاری، کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل ہوگیا ،پری پیئرڈ کیٹیگری میں فیصل شادی خیل سرفہرست رہے۔ ...



















