کھیل
سہ ملکی سیریز:فائنل میں آج پاکستان اورسری لنکا ٹکرائیں گے
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےفائنل میں آج پاکستان اورسری لنکا کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکافائنل میچ آج راولپنڈی ...سہ ملکی سیریز:سری لنکانےپاکستان کو6رن سےشکست دیکرفائنل میں جگہ بنالی
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےچھٹےمیچ میں سری لنکانےپاکستان کو6رن سےشکست دےکرفائنل میں جگہ بنالی۔ راولپنڈی کر کٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےسہ ملکی سیریزکےچھٹےمیچ ...دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی باکسرمحمدوقاص کافاتحانہ آغاز
دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے زبردست مقابلے جاری ،پاکستانی باکسر محمدوقاص نےفاتحانہ آغازکرلیا۔ لاہورمیں دوسری باکسنگ چیمپئن شپ کےمقابلوں کاسلسلہ دوسرےروزبھی ...سہ ملکی سیریز:پاکستان کاسری لنکاکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےچھٹےمیچ میں پاکستان نےسری لنکاکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےجارہےسہ ملکی ٹی ٹوئنٹی ...لاہور: دوسری بڑی باکسنگ چیمپئن شپ : تمام فائٹرز جیت کیلئے پرعزم
دوسری بڑی چیمپئین شپ کیلئے تمام فائٹرز جیت کیلئے پرعزم آج کےروزلاہور میں 7 بڑے مقابلے ہوں گے۔ پہلا مقابلہ انگلینڈ کے ...آئی سی سی ٹی ٹوئٹنی ورلڈکپ2026کےشیڈول کااعلان،پاک بھارت ٹاکرا 15 فروری کوہوگا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے ٹی ٹوئٹنی ورلڈکپ2026کےشیڈول کااعلان کردیا،پاک بھارت ٹاکرا 15 فروری کوہوگا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 ...سہ ملکی سیریز:پاکستان اورسری لنکاکی ٹیمیں آج مدمقابل ہونگی
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےچھٹےمیچ میں پاکستان اورسری لنکاکی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی۔ سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکاچھٹا میچ آج راولپنڈی ...لاہورمیں انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کامیلہ سج گیا
لاہورمیں انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کامیلہ سج گیا،ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقد ہونے والے اس میگا ایونٹ میں 15 ...سہ ملکی سیریز:زمبابوےکوشکست دیکرسری لنکانےپہلی فتح حاصل کرلی
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کےپانچویں میچ میں سری لنکانےزمبابوےکو9وکٹوں سے شکست دےکرپہلی فتح حاصل کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئےسہ ...سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز:زمبابوےکاسری لنکاکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپانچویں میچ میں زمبابوےنےسری لنکاکیخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےسہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپانچویں میچ ...



















