کھیل
پاکستانی کھلاڑی بی بی ایل کھیلےگئےیانہیں؟کرکٹ آسٹریلیاکی وضاحت
آسٹریلین کرکٹ بورڈ کےچیف ایگزیکٹو ٹوڈ گرین برگ نےکہاہےکہ پی سی بی نے پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ کھیلنے کی اجازت ...ویمنزورلڈکپ:آج آسٹریلیا اورساؤتھ افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ کے26ویں میچ میں آج آسٹریلیااورساؤتھ افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ میچ مقامی وقت ...ویمنزورلڈکپ:پاکستان سری لنکاکامیچ بارش کی نذر،گرین شرٹس کا سفربغیر جیت کےاختتام پذیر
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان اور سری لنکا کا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کر ...علی ترین نےپی سی بی کے نوٹس کا جواب دے دیا
پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نےپاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کےنوٹس کا جواب دے دیا ۔ ...پاکستان بھارت میں ہونےوالےجونیئرہاکی ورلڈکپ سےدستبردار
پاکستان بھارت میں ہونےوالےجونیئرہاکی ورلڈکپ سےدستبردار ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نےبھارتی حکام کوتحریری طورپرآگاہ کردیا۔ سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن رانا ...پی سی بی نےقومی کرکٹرزکوبگ بیش لیگ کھیلنےکی اجازت دیدی
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےقومی کرکٹرزکوبگ بیش لیگ کھیلنےکی اجازت دےدی۔ ذرائع کےمطابق پاکستانی کرکٹرزبگ بیش لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں ...پنڈی ٹیسٹ:جنوبی افریقہ نےپاکستان کو8وکٹوں سےشکست دیکرسیریز برابر کرلی
راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نےپاکستان کو8وکٹوں سےشکست دےکر2میچوں کی ٹیسٹ سیریز 1-1 سےبرابرکرلی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےسیریز کے دوسرے ...پاکستان کاوائٹ بال سیریزکیلئےاسکواڈکااعلان، بابر اعظم ، نسیم شاہ کی ٹیم میں واپسی
پاکستان نےوائٹ بال سیریز کے لئے اسکواڈ کا اعلان کردیا،بابر اعظم اور نسیم شاہ کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ٹیم میں واپسی ہوگئی۔ ...پاکستان سپورٹس بورڈ نے سید فخر علی شاہ پر پابندی عائد کر دی، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان سپورٹس بورڈ نے بیس بال فیڈریشن کے سیکرٹری سید فخر علی شاہ پر پابندی عائد کر دی، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پی ...ہانگ کانگ سکسز :پاک بھارت ٹاکرا7نومبرکوشیڈول
شائقین کرکٹ کےلئےبڑی خوشخبری،ہانگ کانگ سکسزمیں پاکستان اوربھارت کامیچ 7نومبرکوشیڈول ہے۔عباس آفریدی قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ عباس آفریدی ہانگ کانگ ...



















