کھیل
شائقین کیلئے اچھی خبر:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2026کےوینیوزطےپاگئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لئےوینیوزطےکرلیے۔ میگاایونٹ آئندہ سال7فروری کوشروع ہوگاجس کےلئے آئی سی سی نےبھارت اورشریک ...دسویں تھل جیپ ریلی:کوالیفائنگ راؤنڈ میں فیصل سرفہرست
دسویں تھل جیپ ریلی کےریتلےٹریک پرڈرائیورزکی مہارت کاامتحان جاری، کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل ہوگیا ،پری پیئرڈ کیٹیگری میں فیصل شادی خیل سرفہرست رہے۔ ...تیسراون ڈے،جنوبی افریقہ کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
تین میچزکی ون ڈےسیریزکےآخری اورفیصلہ کن میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ فیصل آبادکےاقبال سٹیڈیم ...ہانگ کانگ سکسز:پاکستان نےجنوبی افریقہ کوشکست دیکرسیمی فائنل میں جگہ بنالی
ہانگ کانگ سکسز کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نےجنوبی افریقہ کو5وکٹوں سےشکست دے کرسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ ہانگ کانگ سکسز کے ...ون ڈےسیریز:آج پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان فیصلہ کن میچ کھیلا جائے گا
ون ڈےسیریزکاتیسرااورآخری میچ آج پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان کھیلاجائےگا۔ ون ڈےسیریزکافیصلہ کن میچ آج فیصل آبادکےاقبال سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، میچ ...ہانگ کانگ سکسز:ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت پاکستان کوبھارت کےہاتھوں شکست
ہانگ کانگ سکسز کےمیچ میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت پاکستان کوبھارت کےہاتھوں 2رنز سے شکست کاسامناکرناپڑا۔ محمد عباس کی قیادت ...سہ ملکی سیریز:پنجاب حکومت کاسیکیورٹی پلان مکمل
پنجاب حکومت نےسہ ملکی کرکٹ سیریزکےلئےپاک ،سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں کوسیکیورٹی فراہم کرنےکاپلان مکمل کرلیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نےفوج ،رینجرزاورایوی ...ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ :پاکستان نےکویت کوشکست دیکرفاتحانہ آغازکرلیا
ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نےکویت کو4وکٹوں سے شکست دےکرایونٹ کافاتحانہ آغازکیا۔ قومی ٹیم کےکپتان عباس آفریدی نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کرنےکافیصلہ ...دوسراون ڈے:جنوبی افریقہ نےپاکستان کو8وکٹوں سے ہرا کرسیریز 1-1 سے برابرکرلی
3میچوں کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نےپاکستان کو8وکٹوں سےہراکرسیریز1-1سے برابر کرلی۔ فیصل آبادکےاقبال سٹیڈیم میں کھیلےگئے3ون ڈےمیچزکی ...دوسراون ڈے:آج پاکستا ن اورجنوبی افریقہ کےدرمیان جوڑپڑےگا
تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں آج پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیموں کےدرمیان جوڑپڑےگا۔ فیصل آبادکےاقبال سٹیڈیم میں ...



















