کھیل
پاکستان نےورلڈچیمپئن جنوبی افریقہ کولاہورٹیسٹ میں93رنزسے شکست دیدی
پاکستانی بولرزکےسامنےساؤتھ افریقہ کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی،گرین شرٹس نے ورلڈچیمپئن جنوبی افریقہ کولاہورٹیسٹ میں93رنزسےشکست دے کرسیریز میں1-0کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان ...ویمنز ورلڈ کپ: سری لنکا اور نیوزی لینڈ کامیچ بارش کی نذر،دونوں کو1،1پوائنٹ مل گیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنزورلڈکپ کا15واں میچ سری لنکا اور نیوزی لینڈ کےدرمیان کھیلاگیامیچ بارش کےباعث ختم کردیاگیادونوں ٹیموں کوایک ...قومی کرکٹرشوال ذوالفقار کےوالدطویل علالت کےبعدانتقال کرگئے
پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کی بلےبازشوال ذوالفقار کےوالدطویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ذرائع کاکہناہےکہ قومی کھلاڑی شوال ذوالفقار کے والد کچھ عرصے ...ویمنزورلڈکپ:ساؤتھ افریقہ نےبنگلہ دیش کو3وکٹوں سےشکست دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )ویمنزورلڈکپ کے14ویں میچ میں جنوبی افریقہ نےبنگلہ دیش کو3وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت کے شہر وشکاپٹنم ...پاکستان کےسابق ٹیسٹ کرکٹروزیرمحمد95برس کی عمرمیں انتقال کرگئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق ٹیسٹ کرکٹروزیرمحمد95برس کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کےمطابق وزیرمحمدکاانتقال آج برمنگھم میں ہواوہ 95سال کی عمرمیں خالق ...ویمنزورلڈکپ:بھارت کوشکست،آسٹریلیانے 331 رنزکا ہدف حاصل کرکے نیا ریکارڈ بنادیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنزورلڈکپ کے13ویں میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف 331رنز کا ہدف حاصل کرکے نیا ریکارڈ ...پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: ٹرافی کی شاندار رونمائی
پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیسٹ سیریزکےلئےٹرافی کی شانداررونمائی کردی گئی۔ ٹرافی رونمائی تقریب کےدوران قومی کپتان شان مسعوداورساؤتھ افریقہ کے کپتان ایڈن ...جنوبی افریقہ کیخلاف پہلاٹیسٹ:پاکستان نےاسکواڈکااعلان کردیا
جنوبی افریقہ کےخلاف پہلےٹیسٹ میچ کےلئے پاکستان نےاسکواڈکااعلان کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے چوتھے سائیکل 27-2025 میں ...پاکستانی کوہ پیماہ اسدعلی نےتاریخ رقم کردی:دنیابھرکی تمام بلندترین چوٹیاں سرکرلیں
پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نےدنیابھرکی تمام بلندترین چوٹیاں سرکرکےتاریخ رقم کردی۔ پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے’’سیون سمٹ‘‘کا سفر ...ویمنزورلڈکپ:نیوزی لینڈنےبنگلہ دیش کوبڑےمارجن ہرادیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ویمنزورلڈکپ کےگیارہویں میچ میں نیوزی لینڈنےبنگلہ دیش کو100رنز سے شکست دے دی۔ بارساپارا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےآئی ...



















