کھیل
پی سی بی کاون ڈےکرکٹ ٹیم کاکپتان تبدیل کرنےکافیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےقومی کرکٹ ٹیم کےون ڈےکپتان کوتبدیل کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق محمدرضوان کوون ڈےکی کپتانی سےہٹانےکافیصلہ کرلیاگیا ہے، ون ...ویمنزورلڈکپ:بنگلہ دیش کوشکست دیکرآسٹریلیانےسیمی فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ویمنزورلڈکپ کے17ویں میچ میں آسٹریلیا نےبنگلہ دیش کو 10وکٹوں سےہراکرسیمی فائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ وشاکا پٹنم میں کھیلے گئے ...آئی سی سی ون ڈےرینکنگ جاری:شبھمن گل پہلےنمبرپر، بابر اعظم چوتھے نمبر پر پہنچ گئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نےون ڈےبیٹنگ رینکنگ جاری کردی ،بھارتی اوپنر شبھمن گل نے ایک بار پھر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ...ویمنزورلڈکپ:پاک ،انگلینڈمیچ بارش کےباعث ختم،گرین شرٹس سیمی فائنل کی دوڑسےباہر
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنزورلڈکپ کا16واں میچ پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان کھیلاگیامیچ بارش کےباعث ختم کردیاگیادونوں ٹیموں کو 1،1پوائنٹ دےدیاگیاگرین ...سلطان آف جوہر ہاکی کپ: پاکستان اور بھارت کامیچ3-3 سے برابر
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاکستان اوربھارت کامیچ سنسنی خیزمقابلے کے بعد3،3گول سے برابر ہوگیا۔ ملائیشیا میں جاری سلطان آف جوہر ...چیئرمین پی سی بی کی قومی ٹیسٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کیخلاف تاریخی کامیابی پر ...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )محسن نقوی نے قومی ٹیسٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی۔ ...پاکستان نےورلڈچیمپئن جنوبی افریقہ کولاہورٹیسٹ میں93رنزسے شکست دیدی
پاکستانی بولرزکےسامنےساؤتھ افریقہ کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی،گرین شرٹس نے ورلڈچیمپئن جنوبی افریقہ کولاہورٹیسٹ میں93رنزسےشکست دے کرسیریز میں1-0کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان ...ویمنز ورلڈ کپ: سری لنکا اور نیوزی لینڈ کامیچ بارش کی نذر،دونوں کو1،1پوائنٹ مل گیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنزورلڈکپ کا15واں میچ سری لنکا اور نیوزی لینڈ کےدرمیان کھیلاگیامیچ بارش کےباعث ختم کردیاگیادونوں ٹیموں کوایک ...قومی کرکٹرشوال ذوالفقار کےوالدطویل علالت کےبعدانتقال کرگئے
پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کی بلےبازشوال ذوالفقار کےوالدطویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ذرائع کاکہناہےکہ قومی کھلاڑی شوال ذوالفقار کے والد کچھ عرصے ...ویمنزورلڈکپ:ساؤتھ افریقہ نےبنگلہ دیش کو3وکٹوں سےشکست دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )ویمنزورلڈکپ کے14ویں میچ میں جنوبی افریقہ نےبنگلہ دیش کو3وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت کے شہر وشکاپٹنم ...



















