کھیل
ایشیاکپ میں ناکامی،پی سی بی نےقومی کھلاڑیوں کےاین اوسی معطل کردیے
ایشیاکپ میں ناکامی پرپاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےقومی کھلاڑیوں کےاین اوسی معطل کردیے۔ ذرائع کےمطابق غیرملکی لیگزکےلئےجاری کیےگئےاین اوسی کوہولڈپررکھ دیاگیا،پاکستان کرکٹ ...متنازع بیان اوراشارہ:آئی سی سی نےسوریاکماراورحارث رؤف کوجرمانہ کردیا
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی2025میں متنازع بیان دینےاوراشارہ کرنےپرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نےبھارتی کپتان سوریاکماریادیو اورپاکستانی بولرحارث رؤف پر30فیصدجرمانہ عائدکردیاجبکہ صاحبزادہ فرحان ...کون ہوگاایشیاکاسلطان؟کل پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی
کون ہوگاایشیاکاسلطان؟ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےفائنل میں کل پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ بھارت کی میزبانی میں ایشیاکپ اپنےاختتام کی جانب گامزن ...ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:بھارت نےسپراوورمیں سری لنکا کوشکست دیدی
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی2025 کے سپر فور مرحلے کےآخری میچ میں بھارت نےسری لنکاکوسپراوورمیں شکست دےدی۔ دبئی میں کھیلے گئے ایشیاکپ کے سپر ...بھارتی شکایت:حارث اور فرحان آئی سی سی کےسامنےپیش،الزامات ماننے سے انکار
بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سےپاکستانی کھلاڑیوں کےجشن کی شکایت پرحارث رؤف اورصاحبزادہ فرحان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی ) کے ...ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:آج بھارت اورسری لنکاکی ٹیمیں مدمقابل ہونگی
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں آج بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ ...ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:بنگلہ دیش کوشکست،پاکستان کی فائنل میں انٹری
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نےبنگلہ دیش کو11رنز سے شکست دےکرفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ دبئی ...ایشیاکپ :میچ کےبعدمتنازع بیان دینا بھارتی کپتان کومہنگاپڑگیا
ایشیا کپ میچ میں بھارتی کپتان سوریاکماریادیو کےمتنازع بیان پرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نےسخت وارننگ دےدی۔ 14 ستمبر کو پاکستان ...ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:بنگلہ دیش کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کے سپرفورمرحلےکےانتہائی اہم میچ میں بنگلہ دیش نےٹاس جیت کرپاکستان کوپہلے بیٹنگ کی دعوت دےدی۔ دبئی میں کھیلے جارہے ...ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:آج پاکستان اوربنگلہ دیش میں جوڑپڑےگا
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی2025کے سپرفورمرحلےمیں آج پاکستان اوربنگلہ دیش کی ٹیموں کےدرمیان جوڑپڑےگا۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کامیلہ بھارت کی میزبانی میں ...



















