کھیل
پاکستان ،جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ:قومی ٹیم کی تیاریاں عروج پر
پاکستان اورجنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کےلئےقومی ٹیم نےتیاریاں تیزکردیں۔ پاکستان ٹیسٹ اسکواڈنےکیمپ کےچوتھےروزلاہورکےقذافی سٹیڈیم میں بھرپورپریکٹس کی۔ٹیسٹ کیمپ کے پہلے دو روز ...آئی سی سی ویمن ورلڈکپ:آج انگلینڈاورساؤتھ افریقہ میں جوڑپڑےگا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ویمن ورلڈکپ کےچوتھےمیچ میں آج انگلینڈ اورساؤتھ افریقہ کی ٹیموں میں جوڑپڑےگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے ...آئی سی سی ویمن ورلڈکپ:بنگلہ دیش نےپاکستان کو7وکٹوں سےہرادیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی )ویمن ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نےپاکستان کو7 وکٹوں سےشکست دےکرایونٹ میں فاتحانہ آغازکیا۔ ...وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ: آج پاکستان اوربنگلہ دیش کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کےتیسرامیچ میں آج پاکستان اور بنگلہ دیش کےدرمیان مقابلہ ہوگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی ...پی سی بی نےقائداعظم ٹرافی کاشیڈول جاری کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے قائداعظم ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پریمیر فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کا آغاز 6 اکتوبر سے ...بھارت کرکٹ میں سیاست لاکراسپرٹ آف گیم خراب کررہاہے،محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )محسن نقوی نےکہاہےکہ بھارت کرکٹ میں سیاست لاکراسپرٹ آف گیم خراب کررہاہے۔ بھارتی میڈیاکی جانب سےیہ ...ٹی 20 نئی رینکنگ جاری ،صائم ایوب نےہاردک پانڈیاسےپہلی پوزیشن چھین لی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نےٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی،جس میں صائم ایوب نےرویتی حریف بھارت کےکھلاڑی ہاردک پانڈیاسےپہلی ...اے سی سی اجلاس: بھارتی کھلاڑیوں کے رویے کی مذمت،اگلاایشیاکپ بنگلہ دیش میں کروانےکافیصلہ
اے سی سی اجلاس میں بھارتی کھلاڑیوں کے رویے کی مذمت کی گئی جبکہ اگلاایشیاکپ 2027میں بنگلہ دیش میں کروانےکافیصلہ کیاگیا۔ ایشین ...قومی سلیکشن کمیٹی نےجنوبی افریقہ کیخلاف پاکستان ٹیم کااعلان کردیا
قومی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقہ سیریز کے لیےشان مسعودکی قیادت میں 18 رکنی ا سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور ...ایشیاکپ:بھارت پاکستان کو5وکٹوں سےشکست دیکرچیمپئن بن گیا
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی2025کےفائنل میں بھارت نےپاکستان کو5وکٹوں سے شکست دےکرنویں مرتبہ چیمپئن بن گیا۔ ایشیاکپ کامیگاایونٹ چوکوں اورچھکوں کی بہار،سنسنی خیزمقابلوں اورتنازعات ...



















