کھیل
پی سی بی کانیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی کی اپ گریڈیشن کافیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نےنیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی کی اپ گریڈیشن کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق آئندہ ماہ سےنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ...ویمنز ورلڈ کپ:بنگلہ دیش کوشکست،سری لنکانےپہلی کامیابی حاصل کرلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنزورلڈکپ کے21ویں میچ میں سری لنکانےبنگلہ دیش کو7 رنزسےشکست دےکرایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ ممبئی ...پنڈی ٹیسٹ: پاکستان جنوبی افریقہ کیخلاف333رنزبناکرآؤٹ
پنڈی ٹیسٹ کےدوسرےروزپہلی اننگزمیں پاکستان ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف 333 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےجارہے سیریز ...ویمنز ورلڈ کپ:آج پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان جوڑپڑےگا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنزورلڈ کپ کے22ویں میچ میں آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنزکےمابین جوڑپڑےگا۔ آئی سی سی ...سہ ملکی سیریز:زمبابوےکرکٹ بورڈنےپی سی بی کی دعوت قبول کرلی
سہ ملکی سیریزکےلئےزمبابوے کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی دعوت قبول کرلی۔ پاکستان، زمبابوے اور سری لنکا کے درمیان ٹی ...ویمنزورلڈکپ:آج بنگلہ دیش اورسری لنکاکامقابلہ ہوگا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ویمنزورلڈکپ میں آج بنگلہ دیش اورسری لنکاکامقابلہ ہوگا۔ ممبئی میں کھیلےجانےوالےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزورلڈ کپ کے21ویں ...ویمن ورلڈکپ:انگلینڈنےبھارت کو4رنزسےشکست دیکرسیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
انٹرنیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنزورلڈکپ کےاہم میچ میں انگلینڈ نےبھارت کو4سکور سےشکست دےکرسیمی فائنل کےلئےکوالیفائی کرلیاہے۔ اندورمیں کھیلےگئےآئی سی ...دوسراٹیسٹ :پاکستان کاجنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
پاکستان اورجنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں قومی ٹیم نےٹاس جیت کر پہلےبیٹنگ کرنے کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےٹیسٹ سیریز ...افغانستان کاٹرائی سیریز کھیلنےسےانکار: پی سی بی نے نئی ٹیم سے رابطہ کرلیا
افغانستان کےٹرائی سیریز کھیلنےسےانکارپرپاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے نئی ٹیم سے رابطہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق افغانستان کےانکارپرپاکستان کرکٹ بورڈ ...پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان وائٹ بال سیریز کیلئے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان وائٹ بال سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ۔ راولپنڈی میں جنرل ...



















