کھیل
ایشیاکپ:سپرفورمرحلہ،پاک بھارت میچ میں پھراینڈی کرافٹ ریفری ہونگے
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےسپرفورمرحلے میں پاک بھارت میچ میں ریفری ایک بارپھراینڈی پائی کرافٹ ہوں گے۔ ایشیاکپ سپرفورکےدوسرے میچ میں پاکستان اوربھارت ...ایشیاکپ:سپرفورمرحلےکےپہلےمیچ میں آج سری لنکااوربنگلہ دیش کی ٹیمیں ٹکرائیں گی
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر فور مرحلے کے پہلےمیچ میں آج سری لنکااوربنگلہ دیش کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ دبئی میں ایشیاکپ ...ایشیاکپ:بھارت نےعمان کومات دیکرکامیابی کاتسلسل برقراررکھا
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےآخری گروپ میچ میں بھارت نےعمان کو 21رنز سےمات دےکرایونٹ میں تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ ابوظبی میں کھیلے گئےایشیاکپ ...ایشیاکپ:سپرفورمرحلےمیں کون کون سی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی؟شیڈول جاری
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر فور مرحلے میں کون کون سی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی؟شیڈول جاری ہوگیا۔ اب تک کھیلے گئے ...ایشیاکپ:آج بھارت اورعمان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی2025کےبارہویں میچ میں بھارت اورعمان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کامیلہ بھارت کی میزبانی میں ...ایشیاکپ:سری لنکاافغانستان کوشکست دیکرسپرفورمرحلےمیں پہنچ گیا
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کے11ویں میچ میں سری لنکانےافغانستان کوشکست دےکرسپرفورمرحلےمیں جگہ بنالی۔ ابوظبی میں کھیلےگئےایشیاکپ کےگروپ بی کےمیچ میں افغانستان کےکپتان راشدخان ...ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر
مایوس کن کارکردگی،ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ...ایشیاکپ:آج سری لنکااورافغانستان میں جوڑپڑےگا
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025میں سری لنکااورافغانستان کی ٹیموں کےدرمیان آج جوڑ پڑےگا۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کامیلہ بھارت کی میزبانی میں ...ایشیاکپ:یواےای کوشکست،پاکستان نےسپرفورمیں جگہ بنالی
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےدسویں اوراہم ترین میچ میں پاکستان نےیواےای کو41رنزسےمات دےکرسپرفورمیں جگہ بنالی۔ دبئی میں کھیلے گئے گروپ اے کےمیچ میں ...اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان کی عزت پر آنچ نہیں آئی،محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہاللہ کا شکر ہے کہ پاکستان کی عزت پر آنچ نہیں آئی، کرکٹ اور سیاست ...



















