کھیل
ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کےفائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
فخرپاکستان ارشدندیم نے85.28 میٹر کی تھرو پھینک کرورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کےفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کےفائنل میں کوالیفائی ...دوسری جی بی گراس سکائی چیمپئن شپ وادی نلتر میں اختتام پذیر
وادی نلتر کے دلکش ڈھلوانوں پر منعقدہ دوسری گلگت بلتستان گراس سکائی چیمپئن شپ رنگا رنگ اختتامی تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ...میچ ریفری تنازع:پی سی بی کاجوابی خط میں سخت مؤقف
ایشیاکپ2025میں میچ ریفری تنازع شدت اختیارکرگیا،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نےانٹرنیشنل کرکٹ بورڈکوجوابی خط میں سخت مؤقف اختیارکیاہے۔ ذرائع کےمطابق پی سی ...ایشیاکپ:بنگلہ دیش نےسنسنی خیزمقابلےکےبعدافغانستان کوشکست دیدی
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےنویں میچ میں بنگلہ دیش نےسنسنی خیزمقابلےکے بعدافغانستان کو8 سکورسےشکست دےکرایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ ابوظبی میں کھیلےگئےمیچ ...آئی سی سی نےپی سی بی کاایشیاکپ سےمیچ ریفری ہٹانےکامطالبہ مستردکردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نےپی سی بی کےایشیاکپ 2025سےمیچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کے مطالبے کو مستردکردیا۔ میڈیارپورٹس کےمطابق ...ایشیاکپ،آج بنگلہ دیش اورافغانستان میں جوڑ پڑےگا
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےنویں میچ میں آج بنگلہ دیش اورافغانستان کی ٹیموں میں جوڑپڑےگا۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کامیلہ بھارت کی ...ایشیاکپ2025:سری لنکاکےہاتھوں ہانگ کانگ کو4وکٹوں سےشکست
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےآٹھویں میچ میں سری لنکاکےہاتھوں ہانگ کانگ کو4وکٹوں سےشکست کاسامناکرناپڑا۔ دبئی میں کھیلےگئےایشیاکپ کےگروپ بی کےمیچ میں سری لنکانےٹاس ...ایشیاکپ:یواےای نےعمان کو42رنزسےمات دیدی
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےساتویں میچ میں یواےای نےعمان کو42 سکور سےمات دےکرٹورنامنٹ میں پہلی فتح اپنےنام کرلی۔ ابوظبی میں کھیلےگئےایشیاکپ کےگروپ اےکےمیچ ...پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نےبلندچوٹی سرکرکےتاریخ رقم کردی
ایڈونچر ٹورازم کا فروغ،پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نے 5400 میٹر بلند چوٹی سر کرکےتاریخ رقم کردی۔ پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق ...پاک بھارت میچ کےاثرات،پی سی بی نےڈائریکٹرانٹرنیشنل کرکٹ کوبرطرف کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کوبرطرف کردیا۔ ذرائع کےمطابق پی سی بی نےڈائریکٹرانٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ ...



















